Malik Wazir

Malik Wazir my personal page

چیف جسٹس بھی لائف ٹائم والا اپنا لگا دو شریف یا زرداری فیملی سے ترمیم کرکے
16/11/2025

چیف جسٹس بھی لائف ٹائم والا اپنا لگا دو شریف یا زرداری فیملی سے ترمیم کرکے

18/09/2024

اللہ کرے اگلا جسٹس میرٹ پسند ہو
کسی پارٹی ادارے کا الہ کار نہ ہو

10/09/2024

پورا پاکستان گرفتار کرلو پچاسی فیصد عوام عمران خان کے ساتھ سب کو گرفتار کرلو
اندھے کنوئیں میں دھکیل رہے ہو پاکستان کو ۔یہ جمہوریت یہ آئین یہ اخلاقیات نہیں

07/09/2024

کسانوں کا خون چوس لیا ۔توانائ بحال کرنے کے لیے بچوں کو دودھ پلانے کے بعد کسانوں کو دودھ پلانے کا پروگرام بھی شروع کیاجاے

31/08/2024

I Love pak army without some officers

31/08/2024

مکئ ۔گندم کپاس تلی مونجی کے بعد گنے کا پروگرام بھی وڑنے والا
ن لیگ کو ووٹ دینے والا کیڑا نکلا کے نہیں
کسان بھائیو

19/02/2024

اس بار موقع نعیم اقبال خان کو دے دو
بڑا شوق سی بچارے نوں
پی پی ترانوے

19/02/2024

ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کمشنر کے الزامات کی فوراً تحقیقات ہوتیں
لیکن
کمشنر پر الزامات در الزامات سمجھ سے بالا ہیں

Address

Bhakkar

Telephone

+923465124444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Wazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Wazir:

Share