Toheed Tahir Khan

Toheed Tahir Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Toheed Tahir Khan, Photographer, District Bhimber Ajk, Bhimber.

Eid Mubarak Everyone 💫
21/03/2026

Eid Mubarak Everyone 💫

سرگودھا سے عمر فاروق جس نے اہنی ماں کی جان بچائی جگر عطیہ کر کے اللہ پاک کو پیارا ہو گیا۔
12/03/2026

سرگودھا سے عمر فاروق جس نے اہنی ماں کی جان بچائی جگر عطیہ کر کے اللہ پاک کو پیارا ہو گیا۔

06/03/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْننیلم ویلی آذاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے عظیم سپوت کیپٹن عثمان پاک افغان بارڈر پ...
28/02/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نیلم ویلی آذاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے عظیم سپوت کیپٹن عثمان پاک افغان بارڈر پر دشمن سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں۔
کیپٹن عثمان حافظ قرآن تھے۔۔
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ ۔۔۔ آمین

27/02/2026

20/02/2026

اس رکشے کے ڈرائیور نے آٹے کی خالی بوری سے جھنڈا بنا کر رکشے پر لگایا ہے اس میں ایک واضح اور درد سے بھرا پیغام ہے جس کا ص...
13/01/2026

اس رکشے کے ڈرائیور نے آٹے کی خالی بوری سے جھنڈا بنا کر رکشے پر لگایا ہے اس میں ایک واضح اور درد سے بھرا پیغام ہے جس کا صاف مطلب یہی ہے کہ ہمیں جھنڈے سے زیادہ اپنے خالی پیٹ کے لیے روٹی کی ضرورت ہے۔
کاش یہ درد وہ لوگ بھی سمجھیں جو غریبوں کا حق کھاتے ہیں پاکستان میں کسی بھی چیز کی کمی نہیں ہے
پاکستان میں سب سے زیادہ جو چیز کھائی جاتی ہے وہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لوگوں کا حق۔
ہائے غربت۔

Address

District Bhimber Ajk
Bhimber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toheed Tahir Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category