Choudary bilal kasmhirii

Choudary bilal kasmhirii �𝕖𝕧𝕖𝕣𝕪 𝑠𝑜𝑢𝑙 Ⓦ︎Ⓘ︎Ⓣ︎Ⓗ︎ ᴛᴀsᴛᴇ 🅓︎🅔︎?

دوسگے بھائیوں کے قتل سمیت قتل اقدام قتل سرقہ بالجبر حبس بے جا میں رکھنے پولیس ملازمین پر فائرنگ ،ہوائی فائرنگ لڑائی جھگڑ...
29/02/2024

دوسگے بھائیوں کے قتل سمیت قتل اقدام قتل سرقہ بالجبر حبس بے جا میں رکھنے پولیس ملازمین پر فائرنگ ،ہوائی فائرنگ لڑائی جھگڑا اور دیگر نوعیت کے 10 سے ذاہد مقدمات میں مطابق ملزم اسلام آباد سے گرفتار،آلہ قتل برآمد ،دیگر سہولت کار بھی گرفتار،ایس ایس پی بھمبر راجہ محمد اکمل خان نے ڈی ایس پیز محمد نصیر خان خواجہ عبدالقیوم ،پی ڈی ایس پی راجہ اشفاق خان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔حکومت آزادکشمیر،آئی جی پولیس کی خصوصی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصرکے گرد گھیرا تنگ کیاجارہاہے۔جرائم کی بیخ کنی کررہے ہیں،ایس ایس پی بھمبر نے اسلام آباد پولیس،سی ٹی ڈی،گجرات پولیس و پنجاب پولیس کے تعاون پر بھی شکریہ اداکیا۔ایس ایس پی نے کہاکہ ڈی ایس پی محمد نصیرخان ڈی ایس پی خواجہ عبدالقیوم کی پوری ٹیم کو سراہتے ہیں۔تھانہ سٹی کی حدود درائیاں میں دو سگے بھائیوں کوسابقہ دشمنی و رنجش پر بے دردی سے قتل کرنے والا ملزم قیصر اور دیگر ساتھی ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں۔گزشتہ سال اگست اور ستمبر کی درمیانی رات درائیاں میں دوہرے قتل کا واقع ہوا۔ جس میں دوبھائی مقدس صدیق ،احسن صدیق کواشتہاری قیصر نے فائرنگ کرکے قتل کیا ،خطرناک اشتہاری کے خلاف
12 سنگین مقدمات کا اندراج تھا،پولیس پر بھی یہ فائرنگ میں ملوث تھا ۔ڈی ایس پی محمدنصیر،ڈی ایس پی خواجہ قیوم کی ٹیم نے اس سے قبل 5 سہولت کارسہیل ،شامو وغیرہ کو اسلحہ سمیت گرفتارکئے۔ملزم کے بھائی کو بھی گرفتار کیاگیا۔جدید ٹیکنالوجی ،ڈرون کیمرہ کا استعمال،سرچ آپریشن کیاگیا ۔یہ ملزم خندقیں کھود کرچھپ جاتا تھا، اسلحہ بھی چھپایارکھا۔ملزم کے بین الصوبائی سطح پر اشتہاری مجرموں سے روابط تھے۔یہ ملزم پولیس پارٹی مدعیان کو بھی دھمکیاں دیتاتھا۔ملزم کے گھر کے پاس وسیع گھنا جنگل ہے جس میں یہ اکثر اوقات روپوش رہا۔
ایس ایس پی نے بتایاکہ ملزم کو گرفتار کرنے والی پولیس ٹیم ایس آئی عمیررشید،اے ایس آئی وسیم رزاق ،محمدشہباز،عنصر امین و دیگر کو شاباش دیتے ہیں دوران پریس کانفرنس مختلف اخبارات ٹی وی چینلز کے نمائندگان ممبرز پریس کلب ودیگر موجودتھے رپورٹ بلال کشمیری

27/02/2024

27 فروری ہمیشہ یاد رہے
27 فروری سرپرائز ڈے
اک انڈین پائلیٹ اور
دوسرا آپ لوگ خود سمجھ دار ہیں دراہیاں کلوال

27/02/2024

الحمد اللہ
ویلڈن ضلع پولیس بھمبر
ایس ایس پی بھمبر راجہ محمد اکمل خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ضلع بھمبر میں دہشت کی علامت دو بھائیوں سمیت متعدد قتل اور اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری قیصر عرف قیصرا کو گرفتار کر لیا ۔

26/11/2023

جہلم پولیس افسران کے بقول انجنیئر مرزا علی نے مفتی حنیف قریشی کے ساتھ علمی مباحثے سے انکار کر دیا

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارےخود پہ گزرے تو لوگ سمجھے ❤️‍🔥😂 putar jee jinhy Babar nu sathaya unhy fr rickshaw e chalya😩😆
19/11/2023

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے
خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے ❤️‍🔥

😂 putar jee jinhy Babar nu sathaya unhy fr rickshaw e chalya😩😆

گرفتار کرنے والے فلسطین کے دوست ہیں یا اسرائیل کے؟؟؟؟؟
13/10/2023

گرفتار کرنے والے فلسطین کے دوست ہیں یا اسرائیل کے؟؟؟؟؟

13/10/2023
اسرائیلی فوجی فلسطینی مجاہدین کی قید میںکسی نے سوچا بھی نہ ہوگا کہ دنیا کی طاقتور فوج کے سپاہی اس حالت میں ہوں گے
07/10/2023

اسرائیلی فوجی فلسطینی مجاہدین کی قید میں
کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا کہ دنیا کی طاقتور فوج کے سپاہی اس حالت میں ہوں گے

یہ ہیں کشمیریوں کی وہ قربانیاں جن سے پاکستان روشن ہوتا ہے
30/09/2023

یہ ہیں کشمیریوں کی وہ قربانیاں جن سے پاکستان روشن ہوتا ہے

26/09/2023

بھمبر پولیس کی بڑی کاروائی گزشتہ روز درائیاں میں قتل ہونے والے 2 سگے بھائیوں کے 2 مرکزی ملزم گرفتار کر لئے

Address

Bhimber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choudary bilal kasmhirii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share