ZAKIR Officel

ZAKIR Officel Just Follow
(2)

26/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون💔
شانگلہ کے نوجوانوں کی قربانیاں جاری... ایک اور گھر کا چراغ گل ہوگیا۔ انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شانگلہ (بنڈ) سے تعلق رکھنے والے نوجوان فرید احمد ولد محیب اللہ خان ایبٹ آباد کے علاقے املوک پٹہ میں کوئلے کی کان میں پیش آنے والے حاد ث ے میں ش ہ ی د ہو چکے ہیں۔
مزدوری کی تلاش میں گھر سے نکلنے والے ان نوجوانوں کا یوں بے وقت بچھڑ جانا پوری قوم کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے۔ اللہ تعالیٰ م رح وم کی م غف رت فرمائے، درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

26/04/2026

BUNER ARENA150 sports complex
Location pirbaba Road piraby
Opening ceremony inshallah soon
@

26/04/2026

چعرزی ڈیموکرٹیٹ اختجاج سواڑی چوک
چوک بند

23/01/2026
25/08/2025
25/08/2025

یہ قادر نگر میں ایک خیمہ ہے اور یہ خیمہ اس بچے کا ہے جس میں صرف برتن پڑے ہیں ۔ اس کی عمر 20 سال ہے ۔ یہ کل ہی ملائشیاء سے لوٹا ہے اس کے والدین اور بہن بھائی سیلاب میں شہید ہوچکے ہیں ۔

اس کا گھر بھی نہ رہا صرف ایک بہن بچی ہے۔
اللہ سے دعا ہے کہ ان لوگوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ورنہ بہت مشکل ہوگا ۔

#شبیربونیری

25/08/2025
02/06/2025

افسوس

31/05/2025

آج ہمارے گاؤں میں ایک خطرناک واقعہ پیش آیا، مگر اللہ کے خاص کرم اور رحم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایک معصوم بچہ پتھر کے نیچے بری طرح دب گیا تھا، مگر مقامی لوگوں کی بروقت ہمت، بہادری اور ریسکیو 1122 کی ٹیم کی فوری کارروائی سے بچے کی جان بچ گئی۔یہ واقعہ ہمارے لیے ایک سبق ہے کہ ہمیں اپنے بچوں کا خاص خیال رکھنا چاہیے اور انہیں ایسے خطرناک مقامات سے دور رکھنا چاہیے۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو احتیاطی تدابیر سے آگاہ کریں اور انہیں ان واقعات سے باخبر رکھیں تاکہ مستقبل میں ایسے حادثات سے بچا جا سکے۔اللہ پاک ہمیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین۔

Address

Bunerwal

Telephone

+923171425834

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAKIR Officel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZAKIR Officel:

Share