What is going on in Buner

What is going on in Buner Everything about district Buner

26/05/2026

5000 او 1000نوٹونو تہ خیال کوایے کہ نمبرے یو شان وی نو بیا پے حہ تسلی کوایے دھوکا نہ شی

🇵🇰 پاکستان لیڈر چوائس مقابلہ 🇵🇰ان چار شخصیات میں سے آپ کا پسندیدہ لیڈر کون ہے؟ 👑اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے! 🔥👍 لائک❤️ لو...
25/05/2026

🇵🇰 پاکستان لیڈر چوائس مقابلہ 🇵🇰

ان چار شخصیات میں سے آپ کا پسندیدہ لیڈر کون ہے؟ 👑
اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے! 🔥

👍 لائک
❤️ لوو
💬 کمنٹ
↪️ شیئر

اپنے پسندیدہ لیڈر کو ووٹ دیں اور اپنی آواز سب تک پہنچائیں 📢
اپنے دوستوں کو بھی ٹیگ کریں اور دیکھیں عوام کا سب سے زیادہ پسندیدہ لیڈر کون بنتا ہے 🇵🇰✨

کل افسوس سے آج کا احتیاط بھتر ہوگا ۔ بھر صورت حضرت مفتی صاحب محترم کو بلٹ پروف گاڑی ضروری ہے  موجودہ حالات میں علماء کرا...
15/05/2026

کل افسوس سے آج کا احتیاط بھتر ہوگا ۔ بھر صورت حضرت مفتی صاحب محترم کو بلٹ پروف گاڑی ضروری ہے موجودہ حالات میں علماء کرام کو اپنی حفاظت کے لیے ان 5بنیادی نکات پر سختی سے عمل کرنا چاہیے: راستوں اور اوقات کی تبدیلی: روزانہ ایک ہی راستے اور ایک ہی وقت پر آنے جانے سے گریز کریں۔ ٹیکنالوجی کا استعمال: گھر، مسجد اور مدرسے کے باہر کیمرے (CCTV) لگائیں اور موبائل پر ان کی نگرانی کریں۔ اپنی حفاظت خود: قانونی طور پر لائسنس یافتہ اسلحہ پاس رکھیں اور قابلِ بھروسہ ساتھیوں یا محافظوں کو ساتھ رکھیں۔ سوشل میڈیا میں احتیاط: اپنے سفر اور پروگرام کی جگہ کی معلومات پہلے سے پبلک (Public) نہ کریں۔ چوکسی: اردگرد کے ماحول اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں اور تلاشی کا نظام سخت کریں۔ حفاظتی تدبیر اختیار کرنا سنت نبوی ہے، اس لیے اپنی سیکیورٹی کو ہر گز نظر انداز نہ کریں۔ #سیکیورٹی #پاکستان 🤝🌟👍💯🔒

15/05/2026

صوابی برہان سیکشن میں ٹاور نمبر 9 اور 10 گزشتہ آندھی و طوفان کے باعث گرنے کے بعد بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔

ایمرجنسی بنیادوں پر بجلی مردان گریڈ اسٹیشن سے دی جارہی ہے جس کی وجہ سے مردان بونیر صوابی تینوں ضلعوں کے گریڈز متاثر ہوئے ہیں۔

عوام سے گزارش ہے کہ اس صورتحال میں صبر و تعاون کا مظاہرہ کریں۔ ضلعی انتظامیہ اور واپڈا بحالی کے عمل کے حوالے سے مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ بجلی کی فراہمی جلد از جلد معمول پر لائی جاسکے۔

اعلان:ضلع بونیر کے تمام Phase II کے امیدواران نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر 15 مئی تک ان کے آرڈرز جاری نہیں کیے گئے تو وہ 16 مئ...
11/05/2026

اعلان:
ضلع بونیر کے تمام Phase II کے امیدواران نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر 15 مئی تک ان کے آرڈرز جاری نہیں کیے گئے تو وہ 16 مئی کو سواڑی چوک میں احتجاج اور اسٹرائیک کریں گے اور اپنا قانونی حق طلب کریں گے۔
لہٰذا، مہربانی کرکے اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ وہ متعلقہ اہلکاروں پر زور ڈالیں تاکہ 15 مئی تک ہمارے آرڈرز جاری کیے جائیں۔

11/05/2026

‏پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ "آئی ایم ایف" کرتا ھے

روس اور ایران سے سستا تیل خریدنا یا نہیں؟
اس کا فیصلہ" امریکہ" کرتا ھے

اور دنیا کی جنگ رکوانے کے فیصلے" پاکستان" کر رھا ھے
🤔🤔🤔🤭🤭🥺🥺

10/05/2026

اختر لہ ساروی لکہ دہ ٹماٹرو ڈیر دی۔۔۔بارڈرے بندے دی۔۔۔گران وانخلے دا زل سوداگران چل ول کوی گورے۔۔۔عام اولس خبر شے ۔۔۔⚡

بنوں میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق درجنوں دہشتگردوں نے تین  پولیس چوکیاں قبضہ کر...
10/05/2026

بنوں میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
ذرائع کے مطابق درجنوں دہشتگردوں نے تین پولیس چوکیاں قبضہ کرنے کی کوشش کی پولیس کی جوابی کارروائی سے دہشتگرد پسپا ہوگئے جبکہ کئی پولیس جوانوں کی شہید ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔۔

09/05/2026

(مبارک ہو پا کستان عوام ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمت⛽⛽⛽ میں 14 روپے 92 پیسے اضافہ ہوا ہے جبکہ ہائی ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے اضافہ ہوا ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے اور پیٹرول کی414 روپے 78 پیسے ہو گئی۔

چارسدہ: شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب ترنگزئی کو ش ہ ید کر دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اچانک پیش آیا، جس...
05/05/2026

چارسدہ: شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب ترنگزئی کو ش ہ ید کر دیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اچانک پیش آیا، جس کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ عوامی و مذہبی حلقوں کی جانب سے شدید مذمت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share