27/01/2022
آج سے سو سال پہلے 1922 کے لوگون کو ہم نہیں جانتے۔۔۔ اور آج سے سو سال بعد جب 22 کا ہندسہ کیلنڈر پر دوبارہ آۓ گا تو کوئی ہمیں بھی نہیں جانتا ہو گا۔۔!
2122میں ہماری قبروں کا نشان بھی شاید ہی ہو ۔۔!
تب تک ہمارا مال کسی اور کا ہو چکا ہو گا.
تو زندگی وہی ہے جسے آپ خود گزار لیں گے۔۔۔ جو کچھ بھی سنبھالیں گے۔۔ وہ آپ کے کام نہیں آنے والا۔اس لیے خوش رہیں, خوش رکھیں اور دوسروں کو خوش رہنے دیں ❤