05/02/2026
*خبر غم*
*ڈھوک ودھن*
*حاجی مہر خان مرحوم کے بیٹے چوہدری
فضل داد مرحوم کے بھائی چوہدری فرخ کے والد محترم چوہدری احسان ڈھوک ودھن میں انتقال کر گئے ہیں
* مرحوم کی نماز جنازہ اج بروز جمعرات رات 8.30 بجے ڈھوک ودھن میں ادا کی جائے گی