G News chaman جی نیوز چمن

G News chaman جی نیوز چمن لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

ہمیشہ حق کا ساتھی انشاءاللہ👉

🇵🇰🤝🏻🇦🇫 Brothers

21/08/2026

عمران خان کی اسپتال میں نئی وڈیو 🥺🤲

20/08/2026

سابق وزیراعظم عمران خان رہائی کی صورت میں آرمی چیف سے تصادم نہیں کریں گے
برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز

20/08/2026

نیٹ کا رفتار بہت کم ہے سکیورٹی الرٹ ہے عمران خان کو 10 کے قریب یہاں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے گا

20/08/2026

دہ ملک صاب شائستہ اؤ حقیقی خبری 😁🤭

20/08/2026

سرانان پشین
سرانان پولیس سٹیشن پر نامعلوم مصلح افراد کا حملے کے بعد پولیس سٹیشن کی صورتحال

20/08/2026

سرانان بازار میں مسلح افراد کا حملہ

20/08/2026

یک مچ میں مسلح افراد نے دو تجارتی سامان لے جانے والے گاڑیوں کو آگ لگا دی

قلعہ عبداللہ سے مبینہ طور پر سندھی بیکاریوں نے والدین کے اکلوتے کمسن بیٹے کو اغوا کر لیا بروقت خبر چلنے پر چور بچے کو چھ...
20/08/2026

قلعہ عبداللہ سے مبینہ طور پر سندھی بیکاریوں نے والدین کے اکلوتے کمسن بیٹے کو اغوا کر لیا بروقت خبر چلنے پر چور بچے کو چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق واقعے کی خبر بروقت سوشل میڈیا پر شیئر ہونے کے بعد اغواکار بچے کو سرانان میں چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔
اغوا میں ملوث افراد کا تاحال سراغ نہیں مل سکا اور یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ وہ اس وقت کہاں ہیں۔
G News chaman جی نیوز چمن

20/08/2026

چمن این ایل سی 😘🔥

19/08/2026

ھھھ ملگرو انکی نن بیا پہ خشم کی دہ 😁😁

Address

Chaman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G News chaman جی نیوز چمن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share