Tangi News Official

Tangi News Official follow my page for daily new uplade
(1)

23/05/2026
چارسدوالو اللہ مو ڈیر خوشحالہ کہ شیخ صاحب کی جنازے کے وقت چارسدہ کے ارد گ سینکڑوں کلو میٹر تک ہر گلی ہر محلے ہر راستے می...
08/05/2026

چارسدوالو اللہ مو ڈیر خوشحالہ کہ

شیخ صاحب کی جنازے کے وقت چارسدہ کے ارد گ سینکڑوں کلو میٹر تک ہر گلی ہر محلے ہر راستے میں بچے نوجوان عوام کی خدمت انہیں پانی پلانا راستہ سیدھا کرنا ہر ممکن خدمت کی ہر گلی میں لوگ کھڑے تھے خدمت کے لئے۔۔۔۔۔۔۔ عوام نے ثابت کیا کہ شیخ صاحب کس شخصیت کے مالک تھے
رب کریم یہ محبت عقیدت علماء کرام کے ساتھ ہمیشہ قائم رکھے آمین یا رب العالمین

اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنچارسدہ کے رہائشی صوفیان عرف شین خالئی کچھ عرصہ علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ ...
06/05/2026

اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن
چارسدہ کے رہائشی صوفیان عرف شین خالئی کچھ عرصہ علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم خواجہ سرا صفیان کوکو کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔

چارسدہ ضلع میں شیخ الحدیث حضرت مولانا ادریس صاحب پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، جس میں شیخ صاحب شہید ہو گئے۔اللہ تعالیٰ مرحوم ...
05/05/2026

چارسدہ ضلع میں شیخ الحدیث حضرت مولانا ادریس صاحب پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، جس میں شیخ صاحب شہید ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے اہلِ خانہ اور شاگردوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور شیخ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔

چارسدہ: تنگی پولیس کی کامیاب کارروائیاں، مسجد سے چوری کرنے والا گروہ اور موٹر سائیکل لفٹر گرفتار، موٹر سائیکل، بیٹری اور...
07/04/2026

چارسدہ: تنگی پولیس کی کامیاب کارروائیاں، مسجد سے چوری کرنے والا گروہ اور موٹر سائیکل لفٹر گرفتار، موٹر سائیکل، بیٹری اور نقد رقم برآمد

ضلعی پولیس سربراہ چارسدہ محمد وقاص خان کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

اسی سلسلے میں ڈی ایس پی تنگی گلشید خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ تنگی عرفان خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مسجد سے چوری کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ ٹیوبلر بیٹری اور نقد رقم 50 ہزار روپے برآمد کرلی گئی۔

مزید کارروائی کے دوران پولیس نے موٹر سائیکل لفٹر گروہ کو بھی بے نقاب کرتے ہوئے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ انکشافات کی روشنی میں مزید کارروائی بھی متوقع ہے۔

05/04/2026

مشہور ٹک ٹاکر قالدارے کنگ اپنی بہن اور والدہ سمیت ق ت ل۔۔
تحصیل درگئی قالدرہ میں فائرنگ ۔ماں دو بیٹیوں سمیت ق ت ل
مزید تفصیل پہلے کمنٹ میں

03/04/2026

Earthquake ya allah haer

03/04/2026

‏ سینیٹر بہرامند تنگی اب کہا ہو سائکل نکالو ے

عمران خان کی حکومت میں پیٹرول کی قیمت 145 روپےفی لیٹر ہونے پر یہ صاحب سائیکل پر پارلیمنٹ آئےتھے اور کہا تھاکہ میں پیٹرول کی قیمت ادا نہیں کر سکتا

مگر اب جب پیٹرول 458فی لیٹر ہےتو انکا سائیکل غائب ہے

تنگی کے علاقہ سوگیا میں زبانی تکرار پر مخالفین کی ف*ائرن*گ کے نتیجے میں شایان ولد حکم خان، عمر 21 سال، ج*اں بح*ق ہوگیا۔ ...
23/03/2026

تنگی کے علاقہ سوگیا میں زبانی تکرار پر مخالفین کی ف*ائرن*گ کے نتیجے میں شایان ولد حکم خان، عمر 21 سال، ج*اں بح*ق ہوگیا۔ ل*ا*ش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال تنگی منتقل کر دیا گیا۔

16/03/2026

چور کو پکڑنے میں تنگی پولیس کا ساتھ دیجئے
آج تقریباً 2:30 بجے صبیح جیولر تنگی سے چور نے انتہائی چالاکی کے ساتھ سونے کے ٹاپس چوری کی جو ویڈیو میں انتہائی صاف دیکھائی دے رہے ہیں

0916555510

03459115614

Address

Charsadda
42420

Telephone

+923029830300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tangi News Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share