Muhammad REHAN

Muhammad REHAN بس اللہ کا شکر ادا کرے ہر حال پہ
پانچ وقت نماز پڑھے
اور باقی سب کچھ اللہ پر چھوڑیں
جزاک اللہ

24/08/2026

یہ ویڈیو دیکھ کے یار یہ ٹھیکیدار حضرات کو کتنا زیادہ فائدہ دیتے ہیں اب یہ کام بھی خوبصورت اور ٹھیکدار بھی خوش

24/08/2026

دیکھیے تو اپ لوگ بھی حیران ہو جائیں گے کہ چائنا نے کتنا ترقی کیا ہے کہ اب سٹور میں ایک ورکر کا جگہ بھی نہیں رہی کیونکہ ایک رپورٹ ہے اور وہ رپورٹ پورا کام کرتا ہے

24/08/2026

دیکھیں یار باہر کے ملکوں میں یہ جو ٹیکہ دار ہوتے ہیں جو مسج ہوتے ہیں ایک اپنا زبردست ڈیزائن بناتے ہیں یار دیکھیں ذرا ان کا یہ طریقہ کار اور یہ کام

23/08/2026

دیکھیں یار ان بھائیوں کو کہ اس نے ایک ایسی کو دو کمروں میں تقسیم کیا ہے دیکھیں نا

23/08/2026

باہر ملکوں میں مصری جو کام کر رہا ہے نا ان کا یہ جو کام ہے نا یہ دیکھ کے ذرا کہ کتنی تیزی سے لیکن یہ کس چیز کی مدد سے کر رہا ہے یہ ایک پرما بنا دیا ہے اس نے اور اس کی مدد سے یہ اتنا تیزی سے کام کر رہا ہے تو ٹھیکہ دار کو بھی فائدہ ہوگا اور ان بندوں کو بھی

23/08/2026

دیکھیے یار ٹیکنالوجی کے بارے میں اگر بات کر لیں تو چائنا سب سے اوپر ہے یار دیکھیے ایک ایسا عالم یا لے کر ایا ہے کہ اب یہ گن استعمال کر کے پانی میں تو یہ برف بن جاتا ہے

23/08/2026

دیکھیے یار باہر کی دنیا کتنا زیادہ ترقی کیا ہے اور ہمارا ادھر کچھ بھی نہیں ہے

ویڈیو اپلوڈ کر دیا ہے جا کے دیکھیے
23/08/2026

ویڈیو اپلوڈ کر دیا ہے جا کے دیکھیے

ویڈیو اپلوڈ کر دیا ہے جا کے دیکھیں
23/08/2026

ویڈیو اپلوڈ کر دیا ہے جا کے دیکھیں

Address

Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad REHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share