Roomi Photography

Roomi Photography Photography

Exploring Nature and Culture of Chitral
Support Needed✅

14/06/2026

゚viralシ

@😢 انتہائی افسوسناک سانحہ 😢اپر چترال کے خوبصورت  دور افتادہ علاقے تورکھو، کھوت سے تعلق رکھنے والا ایک معصوم کمسن بچہ فٹب...
14/06/2026

@😢 انتہائی افسوسناک سانحہ 😢
اپر چترال کے خوبصورت دور افتادہ علاقے تورکھو، کھوت سے تعلق رکھنے والا ایک معصوم کمسن بچہ فٹبال کھیلتے ہوئے گیند کے پیچھے جاتے ہوئے بدقسمتی سے دریا میں گر کر ڈوب گیا۔ یہ المناک واقعہ پورے علاقے کے لیے شدید صدمے اور غم کا باعث بنا ہے۔
انتہائی افسوس کے ساتھ تاحال بچے کی لاش کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ بچے کی تلاش کے لیے وائس چیئرمین تحریک تحفظ چترالی پاکستان جناب مجاہد الدین صاحب، صدر تحریک تحفظ چترالی پاکستان ضلع چترال جناب نعیم انجم صاحب، مقامی رضاکاروں اور ریسکیو ٹیموں کے ہمراہ مسلسل سرچ آپریشن میں مصروف ہیں۔ دریا کے مختلف مقامات پر تلاش کا عمل جاری ہے اور تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
ہم اللہ تعالیٰ کے حضور دستِ دعا ہیں کہ وہ اس معصوم بچے کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، اس کے درجات بلند کرے، لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے اور جلد از جلد بچے کی لاش برآمد ہو تاکہ اہلِ خانہ کی بے چینی اور انتظار کا خاتمہ ہو سکے۔
آمین یا رب العالمین۔
اللہ تعالیٰ مرحوم بچے کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔

13/06/2026

Chitral A har biko wajh ?

13/06/2026

پہلا ہاف مکمل
چترال اے 5
گلگت اے 3

05/06/2026

I got over 310 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Rahim Uddin, Momin Ur Rehman, Ali Khan Ali Khan, Abdur Ras...
30/05/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Rahim Uddin, Momin Ur Rehman, Ali Khan Ali Khan, Abdur Rashid, Imran Laal, Tariq Ahmad, M Ťăřïq Mäřwåť, Muhammad Arif, Muhammad Ishfaq, Mustansir Hussain, Abdul Jabar, Azhar Uddin, Syed UrRehman, Saiful Azam, Hamza Sami Sami

26/05/2026

Eid Mubarak

26/05/2026

I got over 1,300 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Who will win
24/05/2026

Who will win

Address

Chitral Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roomi Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share