We Love Chitral

We Love Chitral Our main purpose of creating this page is to show the world not only Pakistan the real face of Chtral

02/06/2026

Khosh Bigeem🔥🔥🔥

20/05/2026

Shah Rahim Al-Hussaini, the 50th Imam of the Ismaili Muslims, has arrived in Islamabad on a six-day official visit to Pakistan.

He was received at Nur Khan Airbase by Asif Ali Zardari and First Lady Assefa Bhutto Zardari, along with other senior civil and military officials.

19/05/2026

بریکنگ نیوز

ثنا یوسف قتل کیس میں عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی۔ عدالت کے فیصلے کے بعد کمرۂ عدالت میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، جہاں ثنا یوسف کی والدہ آبدیدہ ہو گئیں اور انصاف ملنے پر رو پڑیں۔

عدالت نے کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد شواہد اور گواہوں کی بنیاد پر ملزم کو قصوروار قرار دیا۔ فیصلے کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جبکہ متاثرہ خاندان اور شہریوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

یاد رہے کہ ثنا یوسف قتل کیس نے پورے علاقے میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑا دی تھی اور عوام کی جانب سے ملزم کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ عدالت کے حالیہ فیصلے کو متاثرہ خاندان اور عوام کی جانب سے انصاف کی فتح قرار دیا جا رہا ہے۔

15/05/2026

Old is gold 🔥🔥

بریکنگ نیوزگہکیر سے لاپتہ ہونے والے نوجوان محمد نیاز کی لاش   برآمد ہو گئی۔ انا للہ وانا الیہ الرجغوں 😭
14/05/2026

بریکنگ نیوز
گہکیر سے لاپتہ ہونے والے نوجوان محمد نیاز کی لاش برآمد ہو گئی۔ انا للہ وانا الیہ الرجغوں 😭

10/05/2026

Aha Baba🔥🔥🔥🔥

07/05/2026

Chitrali Famous Song By Gull Nawaz Ustaz | Full song

03/05/2026

شندور فیسٹیول۔۔جہاں گلگت اور چترال کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں

30/04/2026

Ashru Zhang🔥🔥🔥🔥

Address

Junalikoch UC
Chitral
0943

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when We Love Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category