bugti780

bugti780 photo

*_ڈیوڈ وارنر اج اپنے ملک واپس جا رہے ہیں لیکن ان کی ٹیم کے اونر سلمان اقبال کے الفاظ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے جو ڈیوڈ وار...
23/05/2025

*_ڈیوڈ وارنر اج اپنے ملک واپس جا رہے ہیں لیکن ان کی ٹیم کے اونر سلمان اقبال کے الفاظ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے جو ڈیوڈ وارنر کے بارے میں انہوں نے ادا کیے تھے ۔_*
*_سلمان اقبال کا کہنا تھا جب وارنر سے جنگ کے بعد رابطہ کیا گیا ۔ 📞🗣_*

_*کے اپ پاکستان میں ا کر دوبارہ کھیلیں گے یا نہیں تو انہوں نے کہا کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ میں پاکستان نہ جاؤں مجھے اپنے ٹیم کو چیمپین بنوانا ہے۔💯♥️*_
_*ڈیورڈ وارنر واحد غیر ملکی کھلاڑی تھے جنہوں نے تمام دوسرے کھلاڑیوں کو پاکستان ا کر دوبارہ کھیلنے کے لیے قائل کیا تھا۔"👏🏻♥️💯*_

بھرا پڑا ہے شہر لوگوں سے ہاں مگر......محبت نہ ملے تو میرے گاؤں چلے آنا.........🤎🌿
23/05/2025

بھرا پڑا ہے شہر لوگوں سے ہاں مگر......
محبت نہ ملے تو میرے گاؤں چلے آنا.........🤎🌿

علم وادب کے سارے خزانے گزر گئےکیا خوب تھے وہ لوگ جو پرانے گزر گئےباقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑانسان کو مرے ہوئے تو زم...
15/10/2024

علم وادب کے سارے خزانے گزر گئے
کیا خوب تھے وہ لوگ جو پرانے گزر گئے

باقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑ
انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے🧡

*_🌍📱اگر آپ 5 سال سے ایک ہی فون نمبر استمعال کر رہے ، تو  آپ  میں یہ 6 خوبیاں ہیں۔_* _🟥👈(1)۔  آپ کے خلاف کوئی Police  کیس...
27/08/2024

*_🌍📱اگر آپ 5 سال سے ایک ہی فون نمبر استمعال کر رہے ، تو آپ میں یہ 6 خوبیاں ہیں۔_*

_🟥👈(1)۔ آپ کے خلاف کوئی Police کیس نہیں ہے._
_🟥👈(2)۔ آپ پر کوئی قرض نہیں ہے.!_
_🟥👈(3)۔ آپ اپنے ساتھی کے ساتھ بہت ایماندار ہیں۔_
_🟥👈(4)۔ آپ ایک ذمہ دار انسان ہیں !_
_🟥👈(5)۔ آپ کا لین دین درست ہے!_
_(6)۔ آپ شیخی باز نہیں ہیں!_

14/08/2024

💔 🕊️ اس قوم کو آزادی مبارک ہو جو دن میں تین سے چار دفعہ شناخت کارڈ دیکھاتا ہے کہ ھم پاکستانی ہے

آج تک کبھی کسی کھانے میں پھر وہ زائقہ نا پایابچپن میں جو کھانا میرے باپ نے مجھے اپنے ہاتھوں سے کِھلایاAt Karachi
14/08/2024

آج تک کبھی کسی کھانے میں پھر وہ زائقہ نا پایا
بچپن میں جو کھانا میرے باپ نے مجھے اپنے ہاتھوں سے کِھلایا
At Karachi

اب بھی نہ ہو قبول دو قسمت کی بات ہے امین کہہ رہے ہیں وہ بھی میرے دعا کے ساتھ 🤲🤲
12/08/2024

اب بھی نہ ہو قبول دو قسمت کی بات ہے
امین کہہ رہے ہیں وہ بھی میرے دعا کے ساتھ 🤲🤲

‏دلیر اور بہادر صحافی‬⁩  مشکل میں ہے!یہ بہادر صحافی عثمان خان ہیں، جنہوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر فورسز کے بندوقوں ک...
01/08/2024

‏دلیر اور بہادر صحافی‬⁩ مشکل میں ہے!
یہ بہادر صحافی عثمان خان ہیں، جنہوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر فورسز کے بندوقوں کے نیچے اپنے کیمرے کی آنکھ سے بلوچ کے درد کو دنیا کے سامنے عیاں کرنے میں لازوال کردار ادا کیا ہے۔
اس دلیر اور نڈر صحافی نے موت کی خوف کو پرے رکھ کر بلوچ کی آواز اپنی بے خوف اور بے باک رپورٹنگ سے اپنے لیے مشکلات کو دعوت دی، آج عثمان خان مشکل میں ہیں اور ہمیں ان کے لیے اجتماعی آواز اٹھانے کی ضرورت ہے۔ ہمیں دلیر اور زندہ آوازوں کی قدر کرنی چاہیے۔
‏یاد رکھیے، یہ بلوچستان ہے جس کے لیے عطاشاد نے کہا تھا:
‏"میری زمین پر ایک کٹورے پانی کی قیمت ‏سو سال وفا ہے
‏آؤ ہم بھی پیاس بجھائیں ‏زندگیوں کا سودا کرلیں"۔
‏عثمان خان نے کٹورے میں پانی نہیں، بلکہ اپنا سر لے کر بلوچ کی خدمت کی ہے۔ ان کی بے لوث خدمات اور قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ان کی بے خوفی اور دیانتداری ہمارے لیے ایک مثال ہے۔

🚨🚨🚨مشہور زخمی اونٹ 🐫 کے مالک کو مار دیا گیا
18/06/2024

🚨🚨🚨

مشہور زخمی اونٹ 🐫 کے مالک کو مار دیا گیا

My new pic Karachi
28/05/2024

My new pic Karachi

آگ اس دل لگی کو لگ جائےدل لگی آگ پھر لگانے لگیI miss you M Jaani
26/05/2024

آگ اس دل لگی کو لگ جائے

دل لگی آگ پھر لگانے لگی
I miss you M Jaani

جنوبی افریقہ کے لیے اپنے آخری ون ڈے میچ میں کوئنٹن ڈی کاک کے لیے دل ٹوٹ گیا کیونکہ وہ ایک بار پھر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل ...
17/11/2023

جنوبی افریقہ کے لیے اپنے آخری ون ڈے میچ میں کوئنٹن ڈی کاک کے لیے دل ٹوٹ گیا کیونکہ وہ ایک بار پھر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے ہار گئے💔

ڈی کاک نے اپنے ون ڈے کیریئر کا اختتام 6770 رنز کی شاندار تعداد کے ساتھ کیا، جس میں 30 نصف سنچریاں اور 21 سنچریاں شامل ہیں۔

Address

Dera Bugti

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when bugti780 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category