07/09/2026
شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد 🇵🇰🏆
الحمدللہ! چیف سردار محمد جمال خان لغاری صاحب کو پاکستان کی شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🇵🇰❤️
آپ کی سرپرستی، حوصلہ افزائی اور قومی جذبہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیابیاں عطا فرمائے اور پاکستان کا نام مزید روشن کرنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲🇵🇰
چیف صاحب کو بہت بہت مبارکباد! 🌹🏆