21/03/2026
🥀عیدالفطر مبارک!
میرے اور میرے دوست سجاد وزیر کی طرف سے اپ کو اور اپ کی فیملی کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالی اپ کے روزے نوافل اور ذکر ازکار کو اپنی دربار میں قبول فرما دے....🥀
ڈھیر ساری خوشیاں نصیب ہو
غم اور تکالیف سے بچا کے رکھیں ....🥀
خدا کرے یہی عید امن و امان اور بھائی چارے کا سبب بن جاۓ.....🥀