23/02/2025
ظفرآباد یوتھ ۔
چیرمین نورزابدین عرف نورا محسود کی طرف سے ظفرآباد یوتھ کے لیے عشائیہ کا پروگرام جس میں سننیر رہنما پاکستان تحریک انصاف صدر احمد شاہ محسود ۔ناظم جاوید ۔ناظم فرخ گنڈہ پور۔ سابقہ ناظم عامر خان محسود۔عصمت اچکزئی۔ حیات خان ۔ماسٹر نیک بادشاہ ۔بلال سرحدی ۔طاہر خان ۔خلیل ۔مشتاق۔ وحید کنڈی۔ نور علی ۔رومان ۔ سمیع خان ۔ سیف اللہ اور دیگر دوستوں نے شرکت کی ۔