Sudais Ahmad Mirza

Sudais Ahmad Mirza follow me

He's My King 👑
10/08/2026

He's My King 👑

السلام علیکم دوستو میرا یہ اکاؤنٹ سسپنڈ ہو چکا ہےاس سے ہر کسی کو خود مسج سینڈ ہو جاتا ہے اور اس سے غلط مواد شیر ہوتے ہیں...
06/08/2026

السلام علیکم دوستو میرا یہ اکاؤنٹ سسپنڈ ہو چکا ہے
اس سے ہر کسی کو خود مسج سینڈ ہو جاتا ہے اور اس سے غلط مواد شیر ہوتے ہیں لہذا سب دوستوں سے گزارش ہے کہ میں اس کا زمہ دار نہیں ہوں۔

Confidence?
05/08/2026

Confidence?

02/08/2026

سوات کے علاقے کبل میں ہونے والا دھماکہ دل کو ہلا دینے والا واقعہ ہے۔ 9 معصوم جانیں شہید ہو گئیں اور 20 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ یہ صرف ایک خبر نہیں، بلکہ کئی گھروں کے اجڑنے کی داستان ہے۔

آخر کب تک؟
خیبر پختونخوا میں ہر مہینے ایسے دھماکے ہوتے ہیں، معصوم لوگ نشانہ بنتے ہیں، مگر ہم سب خاموش بیٹھے ہیں۔ نہ کوئی بھرپور احتجاج، نہ کوئی مضبوط آواز۔ کیا ہماری جانوں کی قیمت اتنی کم ہو گئی ہے؟

وقت آ گیا ہے کہ ہم سب ایک ہو کر آواز اٹھائیں۔ ظلم کے خلاف خاموشی بھی جرم ہے۔ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت دے۔ آمین۔

02/08/2026

Swat Kabal pa weno sur

01/08/2026
With czn*اگر تم تلاش کر سکتے ہو* *تو خود میں اپنی خامیاں تلاش کرنا،**اگر تم سن سکتے ہو* *تو ان کہی باتوں کی پکار سننا،**...
01/08/2026

With czn
*اگر تم تلاش کر سکتے ہو*
*تو خود میں اپنی خامیاں تلاش کرنا،*
*اگر تم سن سکتے ہو*
*تو ان کہی باتوں کی پکار سننا،*
*اگر تم بدل سکتے ہو*
*تو کسی کا اداس دن بدلنا،*
*اگر تم بن سکتے ہو*
*تو کسی اندھیرے میں روشنی بننا !!*✨🤍

🫀ᥫ᭡

Address

Dir Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sudais Ahmad Mirza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category