27/06/2025
"سوات کے خاموش پانیوں میں ڈوبتے وہ معصوم، آخری سانس تک کسی مسیحا کی راہ تکا کیے رہے… نہ کوئی ہاتھ بڑھا، نہ کوئی آواز بنی۔ وہ لاشعوری طور پر چیختے رہے، مگر جنہوں نے سننا تھا، اُن کے کان اقتدار کی گونج میں بند ہو چکے تھے۔ افسوس! ہمارے سسٹم میں جان بچانا خبر نہیں، صرف لاشیں گننا معمول بن چکا ہے…"🥹😥😥