Zama dir Zama janat

Zama dir Zama janat Photography in my veins, Trevel with passion
Travelling || Hiking || Nature || love || Photography!

06/10/2025

First snow fall jahaz banda kumrat valley.

18/08/2025

یا اللہ تمام مسلمانوں اور بالخصوص خیبر پختون خواہ کے عوام پر اپنا رحم فرمائے
سیلاب نے صوابی میں تبای مچا دی
*بونیر کے بعد سیلاب نے صوابی کو لپیٹ میں لے لیا*
*سیلاب میں اب تک 40 گھر تباہ جبکہ 30 افراد جانبحق
*50 کے قریب زخمیوں کی اطلاع*
*عوام گھروں کی چھتوں پر محصور سیلاب نے گھروں کا سارا سامان بہا کر لے گۓ*
یا اللہ خیر یا اللہ مدد

17/08/2025

عوام سے مودبانہ گزارش ہے کی سیلاب متاثرین کا مدد رجسٹرڈ تنظیموں فاؤنڈیشن کی ساتھ کریں غیر رجسٹرڈ تنظیموں سے بلکل نہ کریں،

16/08/2025

Buner before flood amd after😥

16/08/2025

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ایک وقت ایسا بھی تھا کہ پختون قوم کے لیے کفن کا کپڑا بھی کم پڑ گیا تھا
😭💔بونیر 😭💔

#بونیر #سوات #سیلاب #باجوڑ

10/08/2025

Haider top lower dir kpk.

09/08/2025

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

‏اگر آپ اسلام آباد رہتے ہیں اور آپ کے جسم میں سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، بھربھراہٹ...
30/07/2025

‏اگر آپ اسلام آباد رہتے ہیں اور آپ کے جسم میں
سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، چگجگاہٹ، کلبلاہٹ، چلملاہٹ ہو رہی ہے تو آپ گدھے کا گوشت کھا چکے ہیں 😂😂

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zama dir Zama janat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category