Whats going on in khall

Whats going on in khall Explore__Dir

تلاش گمشدگیخال میرہ سے تعلق رکھنے اشفاق ولد عبدالرزاق سعودی عرب یمبو سے گم ہو گیا  آگر کسی کو معلومات ہیں تو برائے کرم ا...
02/04/2025

تلاش گمشدگی
خال میرہ سے تعلق رکھنے اشفاق ولد عبدالرزاق سعودی عرب یمبو سے گم ہو گیا آگر کسی کو معلومات ہیں تو برائے کرم اس نمبر پر رابط کرے۔۔۔شکریہ
0590875261

  اس بچے کا کوئی جاننے والا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں +92 313 5660053
02/04/2025


اس بچے کا کوئی جاننے والا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
+92 313 5660053

07/01/2023

لوئر دیر خال ،کمر توڑ مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
کل بروز اتوار بوقت صبح 10:00 بمقام خال بازار،عوام سے بھر پور شرکت کی آپیل ہے
جماعت اسلامی تحصیل خال

05/01/2023

تمام علماء کرام تحصیل خال کو مطلع کیا جاتا ہےکہ جو علماء حکومت کے ساتھ رجسٹرڈ ہے وہ دفتر اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ سے اپنے تنخواہ کے چیک وصول کریں ۔

04/01/2023

سچہ پل عارضی traffic کیلے بہال!

دیر۔وزیراعظم کے مشیر انجینئرامیرمقام کا دورہ دیر رانی کے مقام پر صدر مالاکنڈ ڈیوژن ملک جہانزیب نے جاپان پل کا وزٹ کا کرا...
30/12/2022

دیر۔وزیراعظم کے مشیر انجینئرامیرمقام کا دورہ دیر رانی کے مقام پر صدر مالاکنڈ ڈیوژن ملک جہانزیب نے جاپان پل کا وزٹ کا کرایا اور اس مسلے کے فوری حل کے لئے اقدامات اٹھانے کی درخواست کی

لوئر دیر: شلفلم خال کے مقام پر فلائنگ کوچ گاڑی الٹ کر حادثے کا شکار جسکے نتیجے میں ایک مرد اور ایک عورت شدید زخمی ہوگئیل...
30/12/2022

لوئر دیر: شلفلم خال کے مقام پر فلائنگ کوچ گاڑی الٹ کر حادثے کا شکار جسکے نتیجے میں ایک مرد اور ایک عورت شدید زخمی ہوگئی
لوئر دیر: ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کیا اور ار ایچ سی ہسپتال خال منتقل کر دیا گیا،.
*ترجمان ریسکیو 1122 دیر لوئر*

Address

TEHSEEL KHALL DIR LOWER KPK
Dir
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Whats going on in khall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share