Ab click's 06

Ab click's 06 یہ پیج ہم نے پاکستان کی خوبصورتی دنیا کو دیکھانی کے لئے بنائے ہے آپ سب پاکستانی ہمارے مدد کریں شکریہ

12/03/2026
10/03/2026

04/03/2026

‏یہ گھر الجزائر میں موجود ہے اس گھر کےمالک نےاپنی موت سے پہلے اپنی اولاد کو جمع کیا اور کہاجب میں فوت ہو جاوں تو اس گھر ...
03/03/2026

‏یہ گھر الجزائر میں موجود ہے اس گھر کےمالک نے
اپنی موت سے پہلے اپنی اولاد کو جمع کیا اور کہا
جب میں فوت ہو جاوں تو اس گھر کو گرا دینا
کیونکہ اس گھر کی بنیادوں میں ایک خزانہ دفن
ہے کچھ دنوں بعد وہ شخص فوت ہوگیا اور اسکی
کی اولاد جمع ہوکر اس۔خزانےکی تلاش کےلیے اپنے
والد کی وصیت پرعمل کرنے کے لیے مشورہ کرنے
لگی اور آخر کار اتفاق ہوا کہ گھر کو گرا دیا جائے
گھر کو گرانے کے لیے مشینری منگوائی گئی اور گھر
کو گرا دیا گیا ایک صندوق اس گھر کی بنیادوں
سے ملا سب خوش تھے کہ خزانہ مل گیا ہے جب
صندوق کو کھولا گیا تو اس میں سے ایک کاغذ کا
ٹکڑا ملا اس پر لکھا تھا کہتم سب اگر مرد ھو تو
اس گھر کو دوبارہ تعمیر کر کے دکھاؤ
والدین اپنی زندگی کی انتھک محنت کر کے گھروں
کو تعمیر کرتے ہیں اور اولاد اس جائیداد پر حق بھی
جتاتے ہیں اور جھگڑے بھی کرتے ہیں اور پھر ساری
زندگی ایک دوسرے سے جدا رہتے ہیں۔۔
ایک تلخ حقیقت

13/10/2025

خاموشی سب سوالوں کا بہترین جواب ہے
مسکراہٹ ہر قسم حالات کا بہترین عمل ہے
امید سب اندھیروں کے لیے ایک روشنی ہے
معاف کرنا دردوں سے بہترین نجات ہے
والدین اس دنیا کا سب سے عظیم نعمت ہے

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ab click's 06 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category