Armaghan vlogs

Armaghan vlogs TikTok | account :
Professional Coverage for All Occasions
📸 Videoghraphy | Photoghraphy |
🎥Cinematography

📳 Whatsapp | 03095770744

15/07/2026

Eden Marquee wedding hall in Peshawar ring road kabotar chowk🎬

14/06/2026

اshooting in Eden maqruee hall
یڈن مارکی پشاور کبوتر چوک 🎥❤️

08/06/2026

شادی تو بہت دیکھی ہیں، لیکن ثمرباغ کی یہ شادی
واقعی دل جیت گئی!

بارات شاندار، تقریب زبردست، لیکن سب سے خوبصورت
چیز گھر والوں کی آپس کی محبت تھی۔ چاچا، کزن،
بھائی اور بزرگ ایک دوسرے کے ساتھ جس عزت، محبت
اور اتفاق سے کھڑے تھے، وہ دیکھ کر میں حیران رہ گیا۔
واقعی! شادی ہو تو ایسی ہو، جہاں خوشیوں کے ساتھ
رشتوں کی مٹھاس بھی نظر آئے۔

عقل وزیر کے بیٹے اور افتخار احمد کا بھائی مراد خان کی شادی کی
تقریب 🌟🔥

05/06/2026

‎BTS Don't miss this vlog full vlog coming soon. 🎥🔥
Murad Tanveer 🥰

جھیل سیف الملوک کنارے کھڑی ہوئی سیکڑوں جیپیں جو ناران کاغان سے سیاحوں کو کم از کم 6000 روپے کی ادائیگی پر ملتی ہیں. فاصل...
04/06/2026

جھیل سیف الملوک کنارے کھڑی ہوئی سیکڑوں جیپیں جو ناران کاغان سے سیاحوں کو کم از کم 6000 روپے کی ادائیگی پر ملتی ہیں. فاصلہ صرف 13 کلو میٹر کا ہے مگر اس کو طے کرنے میں پون گھنٹہ لگ جاتا ہے جیپ مسافروں کو اٹھا اٹھا کر پٹختی ہے. بعض دفعہ تو ایسا لگتا ہے کہ اب گئی سیکڑوں فٹ نیچے۔
اگر یہاں پختہ سڑک بنا دی جائے تو یہ فاصلہ سمٹ کر 15 منٹ کا رہ جاتا ہے.
حکومتوں نے کئی بار یہ سڑک بنانے کی کوشش کی لیکن کہا جاتا ہے کہ جیپ مافیا نہیں بننے دیتا. کہتے ہیں ہزاروں لوگوں کی روزی ختم ہو جائے گی.۔جبکہ جیپ والے یہ کہتے ہیں کہ بھاری برفباری کی وجہ سے یہاں سڑک کی تعمیر ممکن نہیں ۔۔ لیکن یہاں سے زیادہ برف تو بابو سر ٹاپ کے آس پاس پڑتی ہے اور وہاں تک بہترین سڑک گئی ہے

Address

Lower Dir Jandool Samar Bagh
Dir
18050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Armaghan vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category