Ahtisham

Ahtisham Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahtisham, Photographer, Drosh.

05/12/2020

11/10/2019
ان گمنام مجاہدوں سے ملئے.......................یہ وہ پولیس اہلکار ہیں جنہوں نے سانحہ چونیاں کیس ٹریس کرنے کے لئے وردیاں ...
03/10/2019

ان گمنام مجاہدوں سے ملئے.......................
یہ وہ پولیس اہلکار ہیں جنہوں نے سانحہ چونیاں کیس ٹریس کرنے کے لئے وردیاں اتاریں اور "انڈر کور" کام کیا ۔ انہوں نے پاپڑ فروخت کیے،پکوڑے، سموسے، چپس، پھل اور قلفیاں فروخت کیں، غبارے بیچے ، سگریٹ فروخت کئے، رکشہ چلایا اور یوں پورے علاقے کی ریکی کی ، مشکوک افراد کو پوائنٹ آوٹ کیا ، ملزم کے گرد گھیرا تنگ کیا ، ایک ایک گھر کی خبر رکھی ، لوگوں سے "ٹوہ" لی اور پھر اس سفاک ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئے، لیڈی پولیس نے بھی ملزم کو ٹریس آؤٹ کرنے کیلئے نمایاں کردار ادا کیا.
ممکن ہو تو آپ بھی ان کی محنت کا اعتراف کرتے ہوئے ان گمنام بہادروں کی اس محنت کو شیئر کیجئے گا.
کاپیڈ

29/09/2019
27/09/2019

‏عمران خان نے ابھی اقوام متحدہ میں نریندر مودی کے چیتھڑے اڑا دئے دنیا کو بتادیا کہ ۹۵ لاکھ کشمیریوں پر بھارتی مظالم اب بر صغیر کو جوہری جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں جو پوری دنیا کو نگل لے گی عمران خان تقریر سنہری الفاظ میں لکھنے کے قابل ہے آج ہر پاکستانی کو عمران خان پر فخر ہے

Address

Drosh
17720

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahtisham posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahtisham:

Share

Category