UK Clicks

UK Clicks This page explore city of Bhalwal district Sargodha....۔۔۔ I love to do story telling picture 🖼️

23/06/2026

فری میڈیکل کیمپ
غوری دارہ، بھلوال
آج 23 جون (صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک )
فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں تمام افراد کے لیے فری چیک اَپ جبکہ خواتین کے لیے الٹرا ساؤنڈ کی خصوصی سہولت دستیاب ہوگی۔
تمام اہلِ علاقہ سے درخواست ہے کہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی صحت کا بروقت معائنہ کروائیں۔
عوام کی خدمت — صحت کی حفاظت

21/06/2026

کے داخلی راستے پر موجود اوپن نالی، جو وقت گزرنے کے ساتھ نالے کی شکل اختیار کر چکی تھی، اہلِ علاقہ کے لیے شدید مشکلات اور وبالِ جان بنی ہوئی تھی۔ آمدورفت متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ صفائی اور صحت کے مسائل بھی بڑھ رہے تھے۔
محلے کے چند دردِ دل رکھنے والے افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت اس مسئلے کے حل کے لیے عملی اقدام اٹھایا اور راستے کی بحالی کا کام شروع کر دیا۔ ان شاء اللہ جلد یہ راستہ بہتر حالت میں عوام کے لیے آسانی اور سہولت کا باعث بنے گا۔
حدیث مبارکہ:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"لوگوں میں سب سے بہتر وہ ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچائے۔"
(المعجم الاوسط)
اللہ تعالیٰ تمام خدمت کرنے والوں کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔

بابو پانی سلیمانپورہ
18/05/2026

بابو پانی سلیمانپورہ

01/05/2026

‎صحافت کی دنیا کے جانے مانے نام
صحافی محمد اسلم بھٹی کا خصوصی انٹرویو
عثمان خواجہ کے ساتھ
آخر کیسے رکھا انہوں نے صحافت میں پہلا قدم؟
کس شخصیت نے انہیں سکھایا سچ لکھنے کا ہنر؟
اور کیا واقعی صحافی بننے کے لیے ڈگری ضروری ہے… یا کچھ اور؟ 🤔
وہ راز جو کبھی سامنے نہیں آئے…
وہ کہانیاں جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سنیں…
📢 مکمل انٹرویو دیکھیں اور جانیں حقیقت!
‎ Part 16

‎ Part 17

‎ Part 15

‎ Part 14

‎ Part 13

‎ Part 12

Address

Naif Street Dubai
Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UK Clicks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UK Clicks:

Shortcuts

Share