Prince hasnain

Prince hasnain 🅟🅡🅘🅝🅒🅔 🅗🅐🅢🅝🅐🅘🅝 🅕🅞🅛🅛🅞🅦 🅛🅘🅚🅔 🅐🅝🅓 🅘🅝🅥🅘🅣🅔 🅨🅞🅤 🅕🅡🅘🅔🅝🅓🅢

اپنا معیار۔۔۔۔اپنا اخلاق۔۔۔اچھا رکھومگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہو💜😊
09/01/2024

اپنا معیار۔۔۔۔اپنا اخلاق۔۔۔اچھا رکھو
مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہو💜😊

تیرا بندہ بندہ گاہک ہیں رستم جھایا پرا دل کسے ہور نو دے لا۔
03/11/2023

تیرا بندہ بندہ گاہک ہیں رستم جھایا پرا دل کسے ہور نو دے لا۔

‎تجھ پر مقدر مہربان ہے ورنہ🖤‎ہم ہر کسی کو میسر نہیں...! 🔥😏
16/10/2023

‎تجھ پر مقدر مہربان ہے ورنہ🖤
‎ہم ہر کسی کو میسر نہیں...! 🔥😏

 ،  >♥                         Hasnain                                                      Follow my Official page prin...
07/10/2023

، >♥

Hasnain
Follow my Official page prince hasnain Offical

30/09/2023

Hi

24/09/2023
Big shout out to my newest top fans! 💎Muhammad Majeed, Ahmed Baloch, Sajjad Ali, Babar Qureshi, RiazBahtti Ali, محمود اح...
23/09/2023

Big shout out to my newest top fans! 💎

Muhammad Majeed, Ahmed Baloch, Sajjad Ali, Babar Qureshi, RiazBahtti Ali, محمود احمد, Raju Raja, Saqib Alam, Abdul Rauf Chishti, Wajid Ali, Lala Shahzad Shahzad, Muhammad Shahid, Rehman Khan, Abdul Rehman Kamboh, Asad Ali

23/09/2023

اور جسے ہم Depression کہتے ہیں۔۔🌹

, ہو سکتا ہے وہ ہمارا نماز نہ پڑھنے کا نتیجہ ہوا.. 🤦🥀

قابلیت ہو تو ایسی۔😂😂😂😂😂😂😂😂😂ایک انجینئرنگ کالج کے تمام اساتذہ کو سیر پر لے جانے کے لیے ایک ✈ میں بٹھایا گیا .. !!جب تمام ...
23/09/2023

قابلیت ہو تو ایسی۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ایک انجینئرنگ کالج کے تمام اساتذہ کو سیر پر لے جانے کے لیے ایک ✈ میں بٹھایا گیا .. !!
جب تمام اساتذہ بیٹھ گئے تو پائلٹ نے خوشی اور جوش بھرے لہجے میں اعلان کیا-
’’آپ تمام محترم اساتذہ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ جس جہاز میں آپ بیٹھے ہیں اسے آپ ہی کے کالج کے ذہین طالبعلموں نے بنایا ہے ... !!‘‘
بس پھر کیا تھا .. !!
اتنا سنتے ہی تمام اساتذہ اس خوف سے نیچے اتر گئے کہ کہیں جہاز حادثے کا شکار نہ ہو جائے ... !!😒😒😒😒😒
لیکن پرنسپل صاحب بیٹھے رہے ... !!
یہ دیکھ کر پائلٹ ان کے پاس گیا اور دریافت کیا....
سر.... تمام اساتذہ اپنے شاگردوں کا نام سنتے ہی ڈر کر اتر گئے لیکن آپ کیوں نہیں اترے .. ؟؟
کیا آپ کو ڈر نہیں لگتا.. ؟؟😳😳😳
پرنسپل نے دل کو چھو جانے والا جواب دیا:
مجھے اپنے کالج کے اساتذہ سے بھی زیادہ اپنے طالب علموں پر اعتماد ہے
دیکھ لینا....
یہ ✈ سٹارٹ ہی نہیں ہو گا ...

😀 😂 😝 like share follow me

Address

Tandilawala
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prince hasnain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Prince hasnain:

Share

Category