شوکت نواز میر صاحب کی تازہ ویڈیو منظر عام پر آ گئی، ظالموں پر اور سہولت کاروں پر لعنت لعنت لعنت،
01/07/2026
یہ ظلم ہوا ہے اج رات کو راولاکوٹ 😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔
* #جنہوں نے کشمیر کو آزاد کروانا تھا وہ کشمیریوں کے قاتل بن گئے #
29/06/2026
اپوزیشن رہنماؤں مصطفی نواز کھوکھر اور محمود اچکزئی کی چکیاں کے مقام پر پریس کلب کہوٹہ سے گفتگو۔
17/06/2026
وہی پرانی کہانی کم از کم سکرپٹ بدل دیا کرو
شکر ہے یہ نہیں کہا کہ ٹینک آبدوز اور میزائل بھی ملے ہیں
17/06/2026
انتہائی قابل احترام
سردار یعقوب صاحب نے ہمیشہ کی طرح اگے بڑھتے ہوئے
خوراک سے بھرا ایک گاڑیوں کا قافلہ پنجیڑہ سے لے کر راولاکوٹ پہنچ چکے ہیں ۔۔۔۔!💕
یاد رہے سردار صاحب نے پہلے والے مارچ کے بعد اپنے تمام کرایے داروں کے کرایے ایک ماہ کے معاف کر دیے تھے
سردار صاحب ہارٹ کے مریض ہیں زیادہ چل پھر نہیں سکتے مگر اج خود راولاکوٹ پہچ گے ہیں تمام دوست ایسے بزرگوں کو دعاواں میں ضرور یاد رکھو 💕🤲
یہ لوگ پوری کشمیری قوم کا سرمایہ ہیں
16/06/2026
شہزادہ کشمیر راجہ حفیظ بابر راولاکوٹ دھرنے سے گھر واپسی پر اپنے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کچھ ضروری کام کے لیے ائے تھے واپس دھرنے میں جائیں گے ایک ایک بات ایک ایک کروڑ روپے کی ہے واہ راجہ حفیظ بابر تیرا ایمان تیری بہادری تیری جرات کو سلام
Be the first to know and let us send you an email when Apna Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.