Muhammad Noman

Muhammad Noman electrician

22/08/2026
22/08/2026

*ہمیں گلہ دنیا سے نہیں اپنی "سادگی" سے ہے ...❤️‍🩹🥲*
*ہم نے ہر ہاتھ ملانے والے کو مخلص سمجھ لیا تھا💔🥺*

*✍🏻🩵💫*

زبانیں رابطہ قائم کرنے کے لیے ہوتی ہیں، کسی کو جج (Judge) کرنے کے لیے نہیں۔ انگریزی سیکھنا یقیناً ایک اچھی مہارت ہے، لیک...
21/08/2026

زبانیں رابطہ قائم کرنے کے لیے ہوتی ہیں، کسی کو جج (Judge) کرنے کے لیے نہیں۔ انگریزی سیکھنا یقیناً ایک اچھی مہارت ہے، لیکن اسے ذہانت، برتری یا معیارِ زندگی کا نام دینا ایک ذہنی غلامی کے سوا کچھ نہیں۔ انسان کی پہچان اس کی سوچ اور اخلاق سے ہوتی ہے، زبان سے نہیں۔ کاش ہم جلد اس غلط فہمی سے نکل سکیں اور ہر انسان کو اس کے علم اور کردار کی بنیاد پر پرکھیں۔

21/08/2026

*تڑپ ہونی چاہیے ایک دوسرے سے بات کرنے کی ❤️‍🩹🥲*
*مانگا ہوا وقت اور مانگی ہوئ قدر سکون نہیں دیتی 💔💯*

*Yes* ❤️
*No* 👍🏻
*✍🏻🩵💫*

Address

Garhi Habibullah Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Noman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category