Jahanzaib Khan OS

Jahanzaib Khan OS We provided Specially Sindh Police Training related information and other Sindh Police related information.

*Please follow Like and Share*

*ماہ شعبان اور رمضان دھماکہ آفر %50 فیصد رعائت 30 اپریل 2022* تک *ایس کے* فارم ہاؤس لیٹ سٹاپ گھارو *_03122059977_* کی جانب سے اسپیشل آفر -
*دن کیلئے* *DAY TIME* صرف *10000* روپئے 10 گھنٹے اور *16000* روپئے میں 20 گھنٹے کی ایڈوانس بکنگ کرائیں - اتنی اچھی لوکیشن -اتنا اچھا ماحول اورحالیہ فصل, گندم, مرچ, سورج مکھی اور سرسوں کی فصل دیکھیں
ٹائمنگ صبح 0800 سے شام 0600 اور رات 0800 سے صبح 0600 تک

-
مزید تفصیلات کےلئے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ 03122029977 کریں-
سولر لائٹ اور سولر فین کے ساتھ
2 کمرے 14 باۓ 17 فٹ اور ایک اٹیج باتھ روم,
ایک ڈرائنگ+ڈائیننگ روم 12 بائے36,
ایک بڑا بانس والا ہال 18 بائے 36
بمعہ اندور گیم. ڈبو اور 2 عدد پٹی/فٹبال گیم.
منی کرکٹ گراؤنڈ صرف دن day time کےلئے.
,5 عدد جھولے-
22بائے 44 کا بڑا سوئیمنگ پول جس کی گہرائی پونےسات فٹ سے 3فٹ چڑھائی-
شاور ایریا -
2 باتھ روم سوئیمنگ پول ایریا میں کموٹ کے ساتھ-
بڑا اوپن کچن 12 بائے6 فٹ باربی قیو ایریا کے ساتھ- پارکینگ ایریا, ڈرائیور ریسٹ ایریا-
60 بائے160 فٹ کا مصنوئی تالاب-
خوبصورت بطخیں, بکرے اور بکریاں اور خرگوشوں کے فارم کا نظارہ-
23بائے36 کی کھلی چھت سے پورے 20 ایکڑ کے فارم کا دلچسپ نظارہ-
سیمینٹ کلر فل سیٹوں اور کارپٹ تخت کے ساتھ -
مزید معلومات اور تفصیلات اور تصاویر کے لئے رابط کریں
موبائل اور واٹس ایپ *03122059977* , 03002059977, 03453063006, 03332059977

آئی جی پی سندھ نے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو اطلاع دی ہے کہ سندھ پولیس کے SP اور  DSP رینک کے افسران جن میں حسن رضا کاظمی، خواجہ م...
03/09/2026

آئی جی پی سندھ نے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو اطلاع دی ہے کہ سندھ پولیس کے SP اور DSP رینک کے افسران جن میں حسن رضا کاظمی، خواجہ معین الدین، کرم دینو شر اور دیگر شامل ہیں، عمر 60 سال کی حد پوری ہونے پر مارچ سے ستمبر 2026 کے درمیان ریٹائر ہو رہے ہیں / ہو چکے ہیں۔

03/09/2026

پولیس بھرتی کی لاسٹ تاریخ

Naseer Muhammad Tanoli promoted as DSP rank
03/09/2026

Naseer Muhammad Tanoli promoted as DSP rank

۔انا للہ وانا الیہ راجعونتمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سید زاہد شاہ (ریٹائرڈ سب انسپکٹر) رضائے الٰہی سے انتقال فرما...
03/09/2026

۔انا للہ وانا الیہ راجعون
تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سید زاہد شاہ (ریٹائرڈ سب انسپکٹر) رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ آج بروز جمعرات، 03-09-2026، بعد نمازِ عصر، سولجر بازار پولیس اسٹیشن والی مسجد میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے

سب انسپکٹر قیصر شاہ ایس ایچ او تھانہ عوامی کالونی تعینات
02/09/2026

سب انسپکٹر قیصر شاہ ایس ایچ او تھانہ عوامی کالونی تعینات

بریکنگ نیوز | سندھ پولیس نوٹیفکیشن جاری SPU CPEC سندھ کے 9 افسران و اہلکار معطلکراچی: سندھ پولیس نے انسپکٹر رضوان حیدر، ...
02/09/2026

بریکنگ نیوز | سندھ پولیس نوٹیفکیشن جاری

SPU CPEC سندھ کے 9 افسران و اہلکار معطل
کراچی: سندھ پولیس نے انسپکٹر رضوان حیدر، انسپکٹر منظور حسین منگیریو سمیت 9 افسران و اہلکاروں کو فوری طور پر معطل کر دیا۔

معطل اہلکاروں کو B کمپنی PHQ گارڈن ساؤتھ زون کراچی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے 1 ستمبر 2026 کو حکم جاری کیا کہ ٹنڈو الہ یار کے آفس سپرنٹنڈنٹ رانا جمیل احمد کا تبادلہ کر ...
02/09/2026

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے 1 ستمبر 2026 کو حکم جاری کیا کہ ٹنڈو الہ یار کے آفس سپرنٹنڈنٹ رانا جمیل احمد کا تبادلہ کر کے انہیں فوری طور پر ایس پی آفس حیدرآباد کا آفس سپرنٹنڈنٹ تعینات کیا جاتا ہے۔

انسپکٹر سعید احمد بریجو کو ایسٹ زون سے ٹرانسفر کے بعد ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے ایس ایچ او تھانہ درخشاں تعینات کر دیا ہے۔
02/09/2026

انسپکٹر سعید احمد بریجو کو ایسٹ زون سے ٹرانسفر کے بعد ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے ایس ایچ او تھانہ درخشاں تعینات کر دیا ہے۔

جناب فیض اللہ کوریجو،  ڈی آئی جی پی ٹریننگ سندھ کراچی PSP کی قیادت میں ٹریننگ برانچ مکمل ڈیجیٹلائزیشن کی جانب بڑھ رہی ہے...
02/09/2026

جناب فیض اللہ کوریجو، ڈی آئی جی پی ٹریننگ سندھ کراچی PSP کی قیادت میں ٹریننگ برانچ مکمل ڈیجیٹلائزیشن کی جانب بڑھ رہی ہے، تاکہ تمام پولیس ٹریننگ پروگرامز کو پیپر لیس، شفاف اور قابلِ رسائی بنایا جا سکے۔ اس سلسلے میں پروجیکٹ ڈائریکٹر آئی ٹی ڈائریکٹوریٹ محترمہ تبسم عباسی اور اُن کی ٹیم کے ساتھ ٹریننگ ڈائریکٹوریٹ سندہ میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں TIMS اور HRIMS کے انضمام اور 'Know Your Status' فیچر کی بہتری پر غور کیا گیا، تاکہ تربیتی افسران اپنی ٹریننگ، امتحانات اور نتائج سے بروقت آگاہ رہ سکیں۔ آئی ٹی ڈائریکٹوریٹ نے اس منصوبے کی کامیاب تکمیل کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی

Address

Gharo

Telephone

+923122059977

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jahanzaib Khan OS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share