Faizabad Gilgit

Faizabad Gilgit Faizabad فیض آباد formerly known as Chilmish Dass چھلمس داس is a small village near Agha Khan Health.

03/06/2026

آج فیض آباد یوتھ موومنٹ گروپ میں الیکشن کے حوالے سے 12 گھنٹے تک پولنگ جاری رہی، جس کا فائنل رزلٹ درج ذیل ہے*
​امیدواروں کے نام، حاصل کردہ ووٹ اور فیصد:
​محمد الیاس صدیقی (MWM): (75.8%)
​امجد حسین (PPP): (15.2%)
​آصف عثمانی (آزاد امیدوار): (3.0%)
​سُلطان رئیس ): (3.0%)
​حمایت اللہ ): (3.0%)
​اس پول کے مطابق محمد الیاس صدیقی (MWM) بھاری اکثریت کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے ہیں. فیض آباد کےمعزز عوام اپنی رائے ضرور دے۔

فیض آباد میں عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر مرکزی عیدگاہ میں نمازِ عید نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی۔ اس بابرک...
27/05/2026

فیض آباد میں عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر مرکزی عیدگاہ میں نمازِ عید نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی۔ اس بابرکت اجتماع میں علاقے کے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، جہاں روحانی فضا اور باہمی اخوت کا خوبصورت منظر دیکھنے کو ملا۔ نمازِ عید کی امامت معروف عالمِ دین علامہ شیخ اختر حسین ساجدی صاحب نے فرمائی_

نماز کے بعد علامہ شیخ اختر حسین ساجدی صاحب نے ایک جامع اور مؤثر خطبہ دیا، جس میں انہوں نے عید الاضحیٰ کی اصل روح، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانی، اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہر قسم کی قربانی پیش کرنے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے مسلمانوں کو اتحاد، بھائی چارے، صبر اور ایثار کا درس دیتے ہوئے معاشرے میں محبت اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کی تلقین کی۔

اجتماع کے اختتام پر ملکی سلامتی، امتِ مسلمہ کی فلاح و بہبود، اور بالخصوص ملت ایران کشمیر و فلسطین کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ نماز کے بعد لوگوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی اور خوشی کے اس موقع کو باہمی محبت اور خلوص کے ساتھ منایا۔

20/05/2026

18/04/2026
الحمدللہ رب العالمین فیض آباد کے مومنین کی طرف سے ایک خطیر رقم مبلغ سینتیس لاکھ بیس ہزار روپے ڈونیشن ایران اسلامی کے لئے...
17/04/2026

الحمدللہ رب العالمین
فیض آباد کے مومنین کی طرف سے ایک خطیر رقم مبلغ سینتیس لاکھ بیس ہزار روپے ڈونیشن ایران اسلامی کے لئے آغا سید راحت حسین الحسینی کے حوالہ کیا گیا آغا محترم نے فیض آباد کے مومنین کا شکریہ ادا کیا اور دعا کی ۔تمام مومنین کی زحمتیں بارگاہ خداوندی میں قبول و مقبول ھو

05/04/2026

Mashallah 😍

05/04/2026

نلتر پائین کے سکول بچوں کا گلگت بلتستان اور ایران کے شہیدوں کو خراج عقیدت ♥️

"ان ننھے ہاتھوں میں صرف تصویریں نہیں، بلکہ ایک نظریہ ہے۔ وہ نظریہ جو مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت سکھاتا ہے۔ 🚩✊ ゚viralシ

03/04/2026

Mashallah 🥰

اعلان برائے امدادِ ایرانفیض آباد nomal Gilgit میں ایک مومن بھائی نے امدادِ ایران کے لیے اپنی 10 مرلہ زمین فروخت کر کے اس...
03/04/2026

اعلان برائے امدادِ ایران
فیض آباد nomal Gilgit میں ایک مومن بھائی نے امدادِ ایران کے لیے اپنی 10 مرلہ زمین فروخت کر کے اس میں سے 5 مرلہ کی رقم بطور عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
صاحبِ استطاعت حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وہ ان کی زمین جلد از جلد خریدنے میں تعاون کریں تاکہ یہ امدادی رقم فوری طور پر امدادی فنڈ میں شامل کی جا سکے۔
نام: علی حیدر
رابطہ نمبر: 03132447212
متبادل نمبر: 03555211655
اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو اپنی بارگاہ میں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین

20/03/2026

♥️
Credits: Tufail Abbas Gilgitee /ig.com

Address

Chlimish Dass Gilgit
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizabad Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faizabad Gilgit:

Share