Digital Media Network

  • Home
  • Digital Media Network

Digital Media Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Media Network, shandoor gizer, .

04/07/2026

Admissions Open in North Academia Higher Secondary School & College Danyore.
Dr Anwar Ali Feedback about School
Intikhab Gilgiti

03/07/2026

گلگت میں قدرت کا حیران کن منظر!
خطرناک اور تیز بہاؤ والے دریا کی خوفناک لہروں کو چیرتے ہوئے مارخور کا ننھا بچہ بحفاظت دوسری جانب پہنچ گیا۔

03/07/2026

🚨 غذر کے علاقے سمال، مولا آباد میں دریائی کٹاؤ نے تباہی مچا دی۔ متعدد فصلیں، رہائشی مکانات اور قیمتی پھلدار درخت دریا برد ہو گئے۔
گرتے ہوئے گھر صرف دیواریں نہیں ہوتے، ان کے ساتھ برسوں کی محنت، امیدیں اور خواب بھی بکھر جاتے ہیں۔

03/07/2026

🚨 لوئر چترال کے علاقے شیشی کوہ میں شدید سیلاب نے تباہی مچا دی، جس سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

اللہ تعالیٰ متاثرین کی حفاظت فرمائے، آسانیاں پیدا کرے اور جلد حالات معمول پر لائے۔ آمین۔

03/07/2026

⭕ پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اور ان کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد نے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ‌ای کے پاکیزہ پیکر پر حاضری دے کر خراجِ عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

03/07/2026

تہران میں عظیم الشان تشییعِ جنازہ کے موقع پر آنے والے زائرین کے لیے 40 لاکھ افراد کی رہائش کا خصوصی انتظام مکمل کر لیا گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے زائرین کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے اقدامات کیے گئے ہیں۔

دنیور شرٹ کے مقام پر بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین سڑکوں پر نکل آئیں۔مردہ باد مردہ باد  ایکسیئن مردہ بادمشتعل خوا...
02/07/2026

دنیور شرٹ کے مقام پر بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین سڑکوں پر نکل آئیں۔
مردہ باد مردہ باد ایکسیئن مردہ باد

مشتعل خواتین نے احتجاج کرتے ہوئے شامیانے لگا کر شاہراہِ قراقرم (KKH) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ فوری طور پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، بصورتِ دیگر احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔

کامیاب مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں کے آئی یو روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کر دی گئی ہے اور ...
02/07/2026

کامیاب مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں کے آئی یو روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کر دی گئی ہے اور آمدورفت معمول کے مطابق جاری ہے۔

02/07/2026

چترال

30/06/2026

چھموگڑھ نالے میں خطرناک طغیانی،

Address

Shandoor Gizer

05814

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share