Beautiful Chira Bagrote Village .

Beautiful Chira Bagrote Village . 03115815781
(1)

21/10/2022
21/10/2022
موضوع فرفوح بگروٹ اور بلچہ بگروٹ کے ععمائدین کی مشترکہ چراگاہ کے حوالے سے زیر نظر جو پمفلٹ سوشل میڈیا میں گردش کر رہا ہے...
02/06/2022

موضوع فرفوح بگروٹ اور بلچہ بگروٹ کے ععمائدین کی مشترکہ چراگاہ کے حوالے سے زیر نظر جو پمفلٹ سوشل میڈیا میں گردش کر رہا ہے اس میں صرف گاؤں دتوچہ فوکس کیا گیا ہے جبکہ حقائق اس کے برعکس ہے فرفوح اور بلچہ کے عمائدین کا مشترکہ فیصلے کا اطلاق صرف ایک گاؤں پر نہیں ہے بلکہ اس میں اوشکھنداس جلال آباد اور اس سے ملحقہ تمام علاقوں پر ہے۔۔سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سے گزارش ہے غیر ضروری بحث اور پروپیگنڈے سے اجتناب کریں شکریہ
نمبردار میر فاضل شاہ موضوع فرفوح بگروٹ ۔۔نمبردار عالمگیر بلچہ بگروٹ۔۔۔

آج بگروٹ میں سال کی پہلی برف بری 23 دسمبر 2021.👌🏻👌🏻.
23/12/2021

آج بگروٹ میں سال کی پہلی برف بری 23 دسمبر 2021.👌🏻👌🏻.

Address

Gilgit

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Chira Bagrote Village . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category