Nagar Network

Nagar Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nagar Network, Gilgit.

18/04/2026
گلگت بلتستان کے معروف شاعر، بابائے ہریپ استاد جان علی انتقال کر گئے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
17/04/2026

گلگت بلتستان کے معروف شاعر، بابائے ہریپ استاد جان علی انتقال کر گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

15/04/2026

⭕پاکستانی فوج کے سربراہ اور ایران کے وزیرِ خارجہ عراقچی کے درمیان تہران میں گفتگو شروع ۔
🇮🇷🇵🇰

اللّٰہ اکبر ⚡ امریکی MQ-1 ڈرون کو اصفہان کے آسمان میں مار گرایا گیا۔🇮🇷✌️
04/04/2026

اللّٰہ اکبر ⚡
امریکی MQ-1 ڈرون کو اصفہان کے آسمان میں مار گرایا گیا۔
🇮🇷✌️

04/04/2026

عراق کی مزاحمت کا اردن میں امریکی اڈے پر حملے

� خبر رساں ادارے Baratha News Agency نے رپورٹ کیا کہ عراق کی اسلامی مزاحمت نے اردن میں واقع فضائی اڈے «عالیہ» کو نشانہ بنایا ہے

04/04/2026

بریکنگ �
کچھ گھنٹے پہلے تل ابیب پر ایرانی کلسٹر میزائل اس طرح برسے ہیں ۔
��

04/04/2026

�امریکہ کے A-10 طیارے کو اسلامی جمہوریہ ایران کے مقامی اور جدید فضائی دفاعی نظام کے ذریعے مار گرائے جانے کا لمحہ
��

‏الله اکبر🇮🇷✌️نیو یارک ٹائمز: ایک امریکی A-10 جنگی طیارہ آج آبنائے ہرمز کے اوپر مار گرایا گیا .
03/04/2026

‏الله اکبر🇮🇷✌️
نیو یارک ٹائمز: ایک امریکی A-10 جنگی طیارہ آج آبنائے ہرمز کے اوپر مار گرایا گیا .

03/04/2026

��� شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے حملے۔

03/04/2026

اللّٰہ اکبر �
ایران کے میزائل کی جانب سے اسرائیلی ڈرون فیکٹری میں تباہی کے مناظر ۔
��

03/04/2026

اللّٰہ اکبر �
حیرت انگیز تصاویر: چند لمحے قبل دو سجیل میزائل کی مقبوضہ فلسطین کی داغا گیا ۔
��

03/04/2026

بریکنگ �
ایران کے جنوبی ساحلوں پر سپاہ کے زمینی فورس کی جانب سے امریکی ڈرون "لوکاس" کا شکار
��

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nagar Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share