03/02/2026
وفا کا دوسرا نام: محمد نظر خان 🐅🐅
مسلم لیگ (ن) کا وہ نڈر شیر جس نے ہر مشکل گھڑی میں ثابت قدمی کی مثال قائم کی۔ میاں محمد نواز شریف کے اس جری سپاہی نے ہمیشہ اصولوں اور وفاداری کی سیاست کو مقدم رکھا۔
• عزمِ بلند، خدمت کا نشان
• مسلم لیگ (ن) کا مایہ ناز شیر
• عوام کا ہمدرد، پارٹی کا فخر
شیر ایک واری فیر! 🇵🇰🐅🐅