Beauty Of Bagrot Valley

Beauty Of Bagrot Valley Most beautiful village of gilgit baltistan Bagrot

بگروٹ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مرکز کراچی  کے سابق ایجوکیشن سیکریٹری اور موجودہ فنانس سیکریٹری نوشاد حسین بیگ کو مائیکرو بای...
03/09/2025

بگروٹ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مرکز کراچی کے سابق ایجوکیشن سیکریٹری اور موجودہ فنانس سیکریٹری نوشاد حسین بیگ کو مائیکرو بایولوجی میں بی ایس کی ڈگری مکمل کرنے پر دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ یہ کامیابی ان کی انتھک محنت، علمی لگن اور غیر معمولی صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہے۔

🥇🥇🥇🥇🥇صدر بگروٹ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مرکز کراچی یاسر عباس کو بائیو ٹیکنالوجی میں بی ایس کی ڈگری مکمل کرنے اور اپنے بیچ می...
03/09/2025

🥇🥇🥇🥇🥇

صدر بگروٹ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مرکز کراچی یاسر عباس کو بائیو ٹیکنالوجی میں بی ایس کی ڈگری مکمل کرنے اور اپنے بیچ میں اپنے ریسرچ پراجیکٹ بعنوان:
“In-silico vaccine design and immunoinformatics analysis on dengue, chikungunya, and malaria”
پر نہایت معیاری اور قابلِ تقلید تحقیقی کام کیا ہے، جو نہ صرف ان کے ذاتی مقام و مرتبے کو بلند کرتا ہے بلکہ بگروٹ کے نوجوانوں کے لئے بھی باعثِ فخر اور روشن مثال ہے۔

اس کامیابی پر بگروٹ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مرکز کراچی کی پوری کابینہ اور تمام عہدیداران صدر بگروٹ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مرکز کراچی یاسر عباس اور ان کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہمیں قوی امید ہے کہ وہ آئندہ بھی اپنی علمی، تحقیقی اور تنظیمی خدمات کے ذریعے نہ صرف بگروٹ بلکہ ملک و قوم کا نام روشن کرتے رہیں گے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ صدر بگروٹ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مرکز کراچی یاسر عباس کو مزید علم و حکمت عطا فرمائے، انہیں نئی بلندیوں سے نوازے اور ہمیشہ اپنی رحمتوں میں رکھے۔ آمین۔

😥😥
15/08/2025

😥😥

Flood Damages Bagrot
15/08/2025

Flood Damages Bagrot

اس نمبر سے آنے والی کال اٹینڈ نہیں کرنی۔ کسی صورت بھی اٹینڈ نہیں کرنی۔ اگر آپ نے اس نمبر سے آنے والی کال اٹینڈ کرلی تو پ...
31/07/2025

اس نمبر سے آنے والی کال اٹینڈ نہیں کرنی۔ کسی صورت بھی اٹینڈ نہیں کرنی۔ اگر آپ نے اس نمبر سے آنے والی کال اٹینڈ کرلی تو پلک جھپکتے میں آپ کے موبائل میں موجود جیز کیش ایزی پیسہ یا موبائل اکاؤنٹ ایپ سے سارا پیسہ غائب ھوجائے گا۔ اب وہ معلومات لینے او ٹی پی والے فراڈ سے آگے نکل چکے ھیں اس نمبر کے ساتھ سافٹ وئیر اٹیچ کیا ھوا ھے۔ انہیں کال اٹینڈ کرنے کے بعد بہت زیادہ نہیں صرف اور صرف پانچ سے سات سیکنڈ درکار ھونگے۔

یہ معلومات اپنے پیاروں تک ضرور پہنچائیں۔

ہمارا بھائی محمد امان بگورو اس دفعہ پہلی بار الیکشن میں حصہ لے رہا ہے، لیکن صرف کرسی کے لیے نہیں بلکہ ایک نئی سوچ، ایمان...
31/07/2025

ہمارا بھائی محمد امان بگورو
اس دفعہ پہلی بار الیکشن میں حصہ لے رہا ہے، لیکن صرف کرسی کے لیے نہیں بلکہ ایک نئی سوچ، ایمانداری اور عوام کی خدمت کے جذبے کے ساتھ آیا ہے۔ وہ ان پرانے کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف کھڑا ہوا ہے جو سالوں سے صرف اپنے مفاد کے لیے سیاست کرتے رہے۔ اس کا مقصد ہے کہ عوام کی اصل آواز کو بلند کیا جائے، ان کے مسائل کو سمجھا جائے اور سیاست کو دوبارہ ایک باعزت اور ایماندار پیشہ بنایا جائے۔ ہمیں اس پر فخر ہے کہ اُس نے مایوسی کے بجائے بہتری کا راستہ چُنا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اُسے کامیابی عطا فرمائے، اُس کے ارادوں کو مضبوطی دے اور اُسے سچائی کے
اس سفر میں کبھی تنہا نہ چھوڑے

ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ بھائی امیر حیدرفرفوح (شیما) نے نذر بائیف یونیورسٹی، قازقستان میں یوریشین اسٹڈیز میں...
31/07/2025

ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ بھائی امیر حیدرفرفوح (شیما) نے نذر بائیف یونیورسٹی، قازقستان میں یوریشین اسٹڈیز میں اپنی پی ایچ ڈی کی تعلیم مکمل طور پر فنڈڈ اسکالرشپ پر شروع کی ہے۔ یہ تحقیق ایک اہم کوشش ہوگی، کیونکہ یہ شینا زبان کے ماخذ کو جاننے کے لیے پہلا پی ایچ ڈی مطالعہ ہوگا، خاص طور پر اس کی ڈارڈک زبانوں کی درجہ بندی کے اندر تلاش کرنا۔تاریخی لسانیات کے ذریعے، ان کا مقصد ایسے لسانی شواہد کو سامنے لانا ہے جو شینا زبان کے پروٹو ٹائپ ڈارڈک زبان کے خاندان سے تعلق پر روشنی ڈالتے ہیں۔ شینا کی لسانی خصوصیات اور ارتقائی نمونوں کی چھان بین کرنے سے پروٹو ڈارڈک زبان کی تشکیل نو اور خطے کی دیگر زبانوں کے ساتھ اس کے تعلق کی گہری سمجھ حاصل کرنے کی امید کرتے ہے۔مزید برآں، یہ مطالعہ شینا اور وسطی ایشیائی زبانوں کے درمیان لسانی روابط کی بھی چھان بین کرے گا، جس سے خطے کے لسانی ورثے کے بارے میں گہرے تفہیم کی راہ ہموار ہوگی۔ آپ کے تعاون اور دعاؤں کا شکرگزار ہے ہمارے بھائی دارڈک زبانوں کی صدیوں پرانی تاریخ سے پردہ اٹھانے کے لیے اس تعلیمی سفر کا آغاز کر رہا ہے۔"

Flood damage
31/07/2025

Flood damage

30/07/2025

Farfooh to gsonar road
27/07/2025

Farfooh to gsonar road

Address

Street No 5
Gilgit
15101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Of Bagrot Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beauty Of Bagrot Valley:

Share