Northern Areas of Pakistan

Northern Areas of Pakistan Explore Natural beauty of Northern Areas of Pakistan, Emotional videos, Islamic videos, Motivation

15/10/2025

11/10/2025

اس طرح کا خوبصورت ٹیلنٹ کے لیے ساگر صدیقی نے کہا تھا
میری غربت نے اڑایا ہے میرے فن کا مذاق
تیری دولت نے تیرے عیب بھی چھپا رکھے ہیں
وادی دیتر میں مقامی لوگ اور سیاح لطف اندوز ہو رہے ہیں -اور ساتھ میں الو کا سیزن بھی ایک کسان کام سے تھکا ہوا خود کو سکون دینے کے لیے اور سیاہ کا دل خوش کرنے کے لیے ایک مزاحیہ رقص پیش کر رہا ہے۔ذرا اپ بھی دیکھیں اور دل خوش کریں۔وادی بھر ایک بہت ہی خوبصورت علاقہ اور یہاں کے لوگ بہت ہی خوش اخلاق اور سادہ دل کے مالک ہیں۔

Harwa diya na akhir 🥲Haris paai JaanMan of the match (Pak vs Ind )
28/09/2025

Harwa diya na akhir 🥲Haris paai Jaan
Man of the match (Pak vs Ind )

NARAN KAGHAN PAKISTAN 🇵🇰ALERT 🚨 Couples 🚫ناران کاغان میں نکاح نامے کے بغیر جوڑوں کا داخلہ بند کلی پولیس کے ناکے لگ گئی  ...
26/09/2025

NARAN KAGHAN PAKISTAN 🇵🇰
ALERT 🚨 Couples 🚫
ناران کاغان میں نکاح نامے کے بغیر جوڑوں کا داخلہ بند کلی پولیس کے ناکے لگ گئی

26/09/2025

Scenes of Cricket AsiaCup 2025
Pakistan into the Final🇵🇰
Pak Vs India 🇮🇳🇵🇰
Vs 🇮🇳🇵🇰

25/08/2025

Sarfaraz Nagri Comrade 🚩
Jeo Mola Salamat Rakhy Ameen
یہ جبر کا یہ جہل کا یہ زر کا تسلط
تم دیکھنا اک وقت میں تینوں سے لڑیں گے

اب جس کو برا لگتا ہے لگتا رہے صاحب
ہم دیش کے بد ذات کمینوں سے لڑیں گے

عشروں کے تدبر نے یہی درس دیا ہے .
اب خاک نشیں تخت نشینوں سے لڑیں گے

15/06/2025

IRAN 🇮🇷 Every Night at 1A.M
Stand with Iranian From Pakistan 🇵🇰🤝🇮🇷

01/06/2025

Rakaposhi Nagar Gilgit Baltistan 🇵🇰

14/02/2025

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔۔۔💔
گلگت بلتستان کی سب سے خوبصورت آواز ہمیشہ کے لئیے خاموش ہو گئی۔
اللہ تعالی ننھی جان علی کاظم خواجہ کو فاطمہ زہرا (س ع) کی شفاعت نصیب فرمائے۔۔آمین

14/02/2025

ایرانی ٹی وی کے ایک رئیلٹی شو میں گلگت بھرداس،نگر سے تعلق رکھنے والے گروپ کی شینا زبان میں منقبت خوانی۔
'علی علی ہنو' معروف کلام استاد جان علی کا لکھا ہوا ہے جس کو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ پذیرائی ملی ہے۔
Ali Ali Hano Shina Manqabat
Poet:Jan Ali Jan

Address

Gilgit

Telephone

+923554833178

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Northern Areas of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share