My ishkoman valley

My ishkoman valley اشکومن بالاور

03/07/2023
26/09/2022

سوشل میڈیا کے غلط استعمال کے بارے میں سنی پٹل چند باتیں آپ کی خدمت میں پیش.

16/09/2022

ہم آپ پر فخر اور ناز ہے ۔الطاف بھائی آپ کی میٹھی آواز اور شاید خان آپ لوگوں کی دم اورصور نہ اشکومن بلکہ پورا گلگت بلتستان میں دھوم مچائے ۔امید ہے کی مزید محنت کرکے اچھا پرفارم دو گے

کوآرڈینیٹر  ٹو چیف منسٹر گلگت  بلتستان ظفر محمد شادم خیل کی جانب سے اپنی دو ماہ کی تنخواہ غذر سیلاب متاثرین کے لئے دینے ...
28/08/2022

کوآرڈینیٹر ٹو چیف منسٹر گلگت بلتستان ظفر محمد شادم خیل کی جانب سے اپنی دو ماہ کی تنخواہ غذر سیلاب متاثرین کے لئے دینے کا اعلان اور جتنا ہو سکتا ہے حکومت کی طرف سے متاثرین کے ساتھ دن رات کھڑے ہو کے نقصانات کا بھی ازالہ کریں گے 💗👍🏼
Zaffar Muhammad Shadumkhail
Zaffar Muhammad Shadumkhail Official

  Atif Salman اس جناب کو کوئی بتائے تم چھے ہزار کا مینڈٹ اور حکومت سے ملازمت لیکر جتنے سوکھے وعدے اور سوکھے اعلانات کرچک...
28/07/2022

Atif Salman
اس جناب کو کوئی بتائے تم چھے ہزار کا مینڈٹ اور حکومت سے ملازمت لیکر جتنے سوکھے وعدے اور سوکھے اعلانات کرچکا ہے اُن کی مثال نہیں ملتی میرے پاس پہلی بار کوئی عوامی مینڈٹ بھی نہیں اور نہ ہی صوبائی حکومت کا حصہ ہوں باجود اُپ سے ذیادہ کام اور اپ سے ذیادہ عوام کا دکھ درد سمجھا بھی ہوں ساتھ عوام کا احساس بھی ہے اور اُپ سے ذیادہ مساٰئل کی نشاندہی اور بہت سارے چھوٹے موٹے کام کروا بھی چکا ہوں اُپ کی طرح ہوائی فائرینگ نہیں کرتا اور رہی بات اس احتجاج کی تو 15 اگست کے بعد دیکھو کیا ہوتا ہے یہ ابھی پی سی ون بنا ہے یہ اب نہیں بلکہ بہت پہلے بنا ہے ہمیں اس کے خالی بننے سے نہیں بلکہ منظور سے ہونے سے غرض ہے یہ اُپ کے بس کا کام بھی نہیں کہ تو کرا دوگے یہ ڈیپارٹمنٹ اور حلقے کے موجودہ ایم ایل اے کا کام ہے بہت اچھا ہوگا ہفتے کے اندر اندر پاس ہوا تو ورنہ پندرہ اگست کے بعد دھرنا ہوگا مرنا ہوگا یاد رکھو تمہیں چھپنے کے لیے جگہ نہیں ہوگا اور تیرا اسلام اباد بھاگنا ایک بہانہ ہوگا.

11/07/2022

غذر، گلگت بلتستان، پاکستان سمیت پوری دنیا میں بسنے والے تمام اسماعیلی فرقے کے سلسلہ امامت کے اننچاس واں امام امن کے داعی و دکھی انسانیت کے خدمت گار نور مولانا شاہ کریم الحسینی کا 65 واں یوم امامت بہت بہت مبارک۔

27/06/2022

اشکومن جنت ❤❤

25/06/2022

جنت نظارہ ہولو جوت

23/06/2022

جنت وادی اشکومن❤❤

اشکومن سینٹر کوٹ جماعت خانہ ❤❤❤
20/06/2022

اشکومن سینٹر کوٹ جماعت خانہ ❤❤❤

جنت وادی  #اشکومن💕
16/05/2022

جنت وادی #اشکومن💕

Address

Gilgit
1234

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My ishkoman valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to My ishkoman valley:

Share

Category