15/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آزادی صرف ایک دن نہیں،
یہ ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کی امانت ہے۔ ❤️
آئیں عہد کریں کہ اپنے وطن کو اتحاد، محبت اور خدمت سے مزید مضبوط بنائیں گے۔
79واں یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰✨
— اہلیانِ چک دولت اتحاد گروپ
اتحاد، ترقی، خوشحالی