PMML Qila Didar Singh Gujranwala

PMML Qila Didar Singh Gujranwala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMML Qila Didar Singh Gujranwala, Photographer, Gujranwala, Gujranwala.

05/03/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ قلعہ دیدار سنگھ پی پی 70 کے زیر اہتمام فری سحری پراجیکٹ پر یکم رمضان المبارک سے مسلسل کام جاری ہے
جہاں پر روزانہ سینکڑوں خاندانوں تک سحری کا پکا پکایا کھانا پہنچایا جاتا ہے

27/02/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ قلعہ دیدار سنگھ پی پی 70 کے زیر اہتمام فری سحری پراجیکٹ یکم رمضان المبارک سے مسلسل جاری ہے جہاں پر روزانہ سینکڑوں خاندانوں کے گھروں میں پکا پکایا کھانا پہنچایا جاتا ہے
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ورکزز پورے خلوص اور رضائے الٰہی کے لیے سحری ہر گھر تک عزت سے پہنچا رہے
قصبہ قلعہ دیدار سنگھ کے مخیر حضرات ایثار اور قربانی کی اعلیٰ مثال پیش کر رہے ہیں اللّٰہ تعالٰی سب کی محنت قبول فرمائے اور اجر عظیم عطا فرمائے
جزاک اللّٰہ خیرا
بارک اللّٰہ فی کم

پاکستان مرکزی مسلم لیگ شعبہ خدمت خلق قلعہ دیدار سنگھ کے زیر اہتمام پہلی سحری کی تیاری مکمل ان شاءاللہ پورا رمضان جاری رہ...
18/02/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ شعبہ خدمت خلق قلعہ دیدار سنگھ کے زیر اہتمام پہلی سحری کی تیاری مکمل ان شاءاللہ پورا رمضان جاری رہے گی
اللّٰہ تعالٰی بھائیوں کی محنت قبول فرمائے اور اجر عظیم سے نوازے


22/01/2026

تقریب صحیح البخاری کا آغاز مرکز عمر بن خطاب قلعہ دیدار سنگھ میں ہو گیا ہے

تقریب صحیح البخاری کی تیاریاں مکمل ۔۔۔پروگرام کا باقاعدہ آغاز نماز مغرب کے بعد ہو گا ان شاءاللہ
22/01/2026

تقریب صحیح البخاری کی تیاریاں مکمل ۔۔۔
پروگرام کا باقاعدہ آغاز نماز مغرب کے بعد ہو گا
ان شاءاللہ

Address

Gujranwala
Gujranwala
2611

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Qila Didar Singh Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PMML Qila Didar Singh Gujranwala:

Share

Category