A&R Veterinary Clinic

A&R Veterinary Clinic A&R clinic is a clinic where a qualified DVM docter is serving the animals and provide treatment to sick animals. Docter is a professional consultant.

12/08/2025

Teat stenosis surgery

04/08/2025

Teeth Rasping
جن جانوروں میں دانت بڑھ جائیں انکے دانت برابر کیے جاتے ہیں تاکہ وہ چارہ ٹھیک سے کھاپائے اور جگالی کر پائے
ایسے جانور عموما جگالی نکال دیتے ہیں
کمزور ہوتے جاتے ہیں اور گوبر پتلا کرتے ہیں۔

04/08/2025

Acute enteritis
جانور کو گھی دینے سے شدید موک لگ گئ

04/08/2025

بکری کے بچے میں دماغی توازن کا مسئلہ۔

15/07/2025

مون سون ہواؤں اور بارشوں سے پہلے جانوروں کا خصوصاً وہ جانور جو ولائتی نسل کے تھے اور حویلیوں اور چار دیواری کے اندر تھے اور ہوا کا کوئ خاص بندوبست نہیں تھا وہ انتہائی مشکل میں تھے
منہ کھول کے سانس لے رہے تھے چارہ کھانا بہت کم ہو گیا تھا دودھ کی پیدا میں شدید کمی آگئ
گبھن جانوروں نے بچے گرانے شروع کر دیے
روز کسی نہ کسی جگہ ایسے جانور کا سامنا ہوتا جو آخری سانسیں لے رہا ہوتا تھا

شکر ہے اللہ کا موسمی شدت میں کمی آگئ اور ہر مخلوق خوشی کا سانس لے رہی ہے۔

21/05/2025

خون میں کرموں کے بہت سے کیسیز سامنے آرہے ہیں جس کی وجہ سے جانور کمزور ہو رہے ہیں اور بیٹھ رہے ہیں
براہ کرم اپنے جانوروں کے مرنے سے بچائیں
جانوروں کے فارم سے چیچڑ مکھی مچھر کا صفایا کر دیں
ہزار کی جگہ لاکھوں بچائیں۔
ڈاکٹر محمد علی مارتھ DVM RVMP
03280516066

Address

Kacha Khu Abdul Hakim Road
Gulabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A&R Veterinary Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category