Village Bawaray Nou

Village Bawaray Nou ہم اس پلیٹ فارم پر مثبت انفارمیشن شئیر کریں گے۔ اپنے چاہنے والوں کے ساتھ

16/07/2026

شاملات کی زمین کیا ہے؟

شاملات پنجابی/اردو کا لفظ ہے۔ ریونیو کی زبان میں اسے "مشترکہ اراضی" کہتے ہیں۔

سادہ الفاظ میں:
یہ وہ زمین ہے جو گاؤں کے تمام لوگوں کی مشترکہ ملکیت ہوتی ہے۔

اہم 4 باتیں شاملات کے بارے میں:

1. مالک کون؟
گاؤں کا ہر فرد حصہ دار ہوتا ہے۔ لیکن کسی ایک کا نام پر الگ رقبہ نہیں ہوتا۔

2. کس کام آتی ہے؟
عام طور پر قبرستان، عید گاہ، سکول، رستے، چراگاہ، جوہڑ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

3. بیچ سکتے ہیں؟
نہیں۔ کوئی فرد اکیلا شاملات بیچ نہیں سکتا۔ بیچنے کے لیے پورے گاؤں کی رضامندی + حکومت کی اجازت چاہیے۔

4. ریکارڈ میں کہاں لکھی ہوتی ہے؟
پٹوار خانے کے ریکارڈ میں "شاملات دہ" یا "شاملات اراضی" کے نام سے درج ہوتی ہے۔

مثالیں:
- گاؤں کا پرانا قبرستان
- گاؤں کا گراؤنڈ
- گاؤں کے درمیان والا جوہڑ
- گاؤں کو جانے والا سرکاری رستہ

“مٹی دا پُتر، پٹی دا شیر 👑  "Muhammad ShoaibTayyab TahirNaeem Ijazزاکرسید حسن رضا بخاریعابد حسین سندھوDistrict Hafizabad...
13/06/2026

“مٹی دا پُتر، پٹی دا شیر 👑 "Muhammad ShoaibTayyab TahirNaeem Ijazزاکرسید حسن رضا بخاریعابد حسین سندھوDistrict Hafizabad ضلع حافظ آبادPTI PunjabDiscover PakistanSoban Bowraنعمان حسن ناہراM Saad AbdullahBilal Hassan BaoraLawyers of PakistanProKabaddi

اپنے  پیارے سکول کا نام کمنٹ میں بتائیں . . .  👇
02/06/2026

اپنے پیارے سکول کا نام کمنٹ میں بتائیں . . . 👇

🎤🌾 ساڈے کساناں دا حشر ویکھ لوتے ساڈے گوانڈیاں دا حال ویکھ لو… 💔اِدھر فصل دا ریٹ نہیں،اُدھر کسان دی محنت دی کوئی قدر نہیں...
28/05/2026

🎤🌾 ساڈے کساناں دا حشر ویکھ لو
تے ساڈے گوانڈیاں دا حال ویکھ لو… 💔
اِدھر فصل دا ریٹ نہیں،
اُدھر کسان دی محنت دی کوئی قدر نہیں۔
زمین وی اوہی اے، لوگ وی اوہی نیں…
بس نصیب تے نظام بدل گئے نیں۔ 🚜😔

29/04/2026

‏پاکستانی مرد یورپ جا کر اس عورت سے بھی شادی کر لیتے ہیں جس کے پہلے سے ہی دو چار افیئرز بریک ہو چکے ہوتے ہیں
ایک دو طلاقیں بھی ہو چکی ہوتی ہیں
عمر میں بھی بڑی ہوتی ہے مگر اپنے ملک میں ان کو , جوان, پاکیزہ اور شرمیلی لڑکی چاہیے...

گاٶں  باورےنو وہ لوگ جو ہم سے بچھڑ گئے ہیں
05/04/2026

گاٶں باورےنو
وہ لوگ جو ہم سے بچھڑ گئے ہیں

03/04/2026

😭😭😭Hafizabad

03/04/2026

اب ڈیزل 520 روپے تقریباً ہو گیا ہے اب گندم کی کٹائی کا نیو ریٹ کیا نکلنا چاہیے

ہم نے کب سے   تجھے  چاہا  ہے انہیں کیا معلوم لوگ ابھی کل سے ترے چاہنے والے ہوئے ہیں
25/02/2026

ہم نے کب سے تجھے چاہا ہے انہیں کیا معلوم

لوگ ابھی کل سے ترے چاہنے والے ہوئے ہیں

Address

Hafizabad

Telephone

+923428233408

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Bawaray Nou posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category