20/08/2026
موتو ولاگنگ کا پہلا تجربہ! 🏍️
آج پہلی بار موٹو ولاگنگ کی اور سفر کا آغاز جلال پور بھٹیاں سے کیا! صبح کے حسین اور خوشگوار ماحول میں بائیک پر گھومنے کا ایک الگ ہی مزہ ہے。مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں اور بتایآں یہ پہلا سفر کیسا لگا!