18/04/2026
✨🏡 10 مرلہ خوبصورت گھر کا جدید نقشہ 🏡✨
یہ خوبصورت اور مکمل پلاننگ کے ساتھ تیار کیا گیا نقشہ درج ذیل سہولیات پر مشتمل ہے:
✔️ 3 کشادہ بیڈ روم (اٹیچ باتھ روم کے ساتھ)
✔️ 1 خوبصورت بیٹھک (اٹیچ باتھ کے ساتھ)
✔️ 1 بڑا اور آرام دہ ہال
✔️ جدید طرز کا کچن 🍽️
✔️ ہوا دار برآمدہ 🌿
💫 اپنے خوابوں کے گھر کو حقیقت بنائیں!
ہمیں اپنے پلاٹ کا سائز دیں اور اپنی پسند کے مطابق بہترین نقشہ حاصل کریں۔
📍 پتہ: زاکر مارکیٹ، وراستہ چوک، سمانہ روڈ، ہنگو
📞 رابطہ نمبر: کال واٹس اپ 03325129051