Wach Bazar Payan Official

Wach Bazar Payan Official Village services

24/07/2026

جیسا کہ ہم نے وعدہ کیا تھا، واٹر ٹینکی پر کام بہت جلد شروع کیا جائے گا۔
باقی تفصیل ویڈیو میں۔

11/07/2026

وچ بازار پایان میں منظور شدہ واٹر ٹینکی کے لیے مناسب مقام کے انتخاب کا عمل جاری۔
کمیٹی، مشران اور مقامی افراد کے مشورے سے پانی کے پریشر اور فراہمی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
باقی تفصیل ویڈیو میں۔

05/07/2026

وچ بازار پایان میں پانی کا بہت زیادہ مسئلہ تھا۔
باقی تفصیل ویڈیو میں۔

24/06/2026

کچھ روز قبل کوہاٹ ڈیم خانپور لالہ گڑھی میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا تھا، جہاں کار اور موٹرسائیکل کے درمیان ٹکر ہونے سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا تھا۔
حادثے کے بعد ہنگو سے علماء کرام، مشران، وچبازار کمیٹی اور مقامی باشندے متاثرہ خاندان کے پاس پہنچ گئے تھے۔

18/06/2026

Alhamdulillah! Hangu Shahokhel To Hangu Road ka iftitah kar diya gaya

18/06/2026

"MPA Abu Shah Turab Khan Ke Sath Shaho Tow–Hangu Road Ke Hawale Se Khasoosi Meeting

15/05/2026

کل ہنگو ٹو شاہو روڈ پر جو ناقص کام سامنے آیا تھا، آج اسے دوبارہ درست طریقے سے شروع کر دیا گیا۔ ہمارے مطالبات کے مطابق ٹھیکیدار صاحب نے کام میں بہتری لائی ہے اور کھدائی بھی پہلے سے زیادہ گہرائی میں کی گئی ہے۔
ہم ٹھیکیدار صاحب کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے عوامی تحفظات کو سنجیدگی سے لیا۔

14/05/2026

ہنگو ٹو شاہو روڈ پر کافی عرصے بعد تعمیراتی کام شروع ہوا، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ کام میں ناقص میٹریل استعمال ہو رہا ہے۔ پتھروں کے ساتھ نہ مناسب سیمنٹ استعمال کیا جا رہا ہے اور نہ ہی مضبوط بنیاد دی جا رہی ہے۔
ہم متعلقہ اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کام کی سخت نگرانی کی جائے تاکہ عوام کو معیاری اور مضبوط روڈ مل سکے۔

Address

Wach Bazar Payan
Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wach Bazar Payan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share