SarwarKhan Syed

SarwarKhan Syed like my page

24/01/2026

24/01/2026

ملک میں آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ          ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا ہے۔بیس کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار روپے تک پہنچ...
24/01/2026

ملک میں آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ


ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا ہے۔

بیس کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے، سب سے زیادہ مہنگا آٹا بنوں اور پشاور کے شہری خریدنے پر مجبور ہیں۔

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق بنوں اور پشاور میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 3 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔اسلام آباد میں بیس کلو آٹے کاتھیلا 2960 روپے میں دستیاب ہے۔

راولپنڈی میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 2933 روپے،کوئٹہ میں 2850، حیدر آباد میں 2760 روپے اور کراچی میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 2700 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

سرگودھا میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 2667 روپے تک پہنچ گیا ہے، ملتان، فیصل آباد، سکھر اور خضدار میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2600 روپے ہے۔

ان شاالله میرا وعدہ ہے کہ اگر مجھے ان چیزوں میں سے کسی بھی چیز کی ضرورت ہوئی تو میں کوشش کرتا ہوں ،کہ ان کی جگہ کسی اور ...
03/12/2024

ان شاالله میرا وعدہ ہے کہ اگر مجھے ان چیزوں میں سے کسی بھی چیز کی ضرورت ہوئی تو میں کوشش کرتا ہوں ،کہ ان کی جگہ کسی اور کمپنی کا چیز خرید لوں گا ،آپ لوگ بھی اس کی پہچان کرو ،ان چیزوں سے دور رہو ،

02/12/2024

لالٹین تباہ دئ ،
#میلو 🤣

02/12/2024

پرامن پشتون مظاہرین پر گولیاں کیوں چلائی،
ہمیں جواب ظالموں

02/12/2024


#

02/12/2024

کھانا پینا تو چھوڑ سکتے ہیں، پر اپنے رب کوسجدہ کرنا کھبی نہیں چھوڑیں گے،😍

میرے ان  آئی ڈی اور پیج کے علاوہ فیسبوک پر دوسری کوئی آئی ڈی نہیں ہے ،اگر ان ائی ڈی اور پیج کے علاوہ میرے نام سے کسی کو ...
20/09/2024

میرے ان آئی ڈی اور پیج کے علاوہ فیسبوک پر دوسری کوئی آئی ڈی نہیں ہے ،اگر ان ائی ڈی اور پیج کے علاوہ میرے نام سے کسی کو فرینڈ ریکوسٹ آئی تو اس سے میرا تعلق نہیں ہے ،خدانخواستہ اگر میری آئی ڈی ہیک ہو چکا، تو اس پر غیر مواد چیزیں شئیر ہو گئی ،تو اس سے میں لا تعلقی کا اعلان کرتا ہوں ،

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best ⚡❤‍🩹             Actres   with   and  also known as   in    movi...
30/08/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤




























Address

Quetta Nawa Kili
Harnai

Telephone

+923336796614

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SarwarKhan Syed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SarwarKhan Syed:

Share