Jamil Ahmed

Jamil Ahmed Ready to explore? We're passionate about uncovering incredible destinations and sharing travel tips to inspire your next journey. Let's wander together!

based on differnent tourism, traveling, riding, moto vlogging, news, sports etc

(پائپ لائن ٹریک)ڈونگہ گلی سے ایوبیہ تک اِس ٹریک کی لمبائی ساڑھے چار کلومیٹر ھے اور اگر نارمل رفتار سے واک کی جائے تو ایک...
18/02/2026

(پائپ لائن ٹریک)
ڈونگہ گلی سے ایوبیہ تک اِس ٹریک کی لمبائی ساڑھے چار کلومیٹر ھے اور اگر نارمل رفتار سے واک کی جائے تو ایک سائیڈ سے دوسری طرف پہنچنے میں گھنٹہ یا سوا گھنٹہ لگ جاتا ھے۔

جب تک کے پی کے بنجر نہیں ہو گا محکمہ جنگلات باز نہیں آئے گادیر کوہستان فارسٹ ڈویژن شیرینگل میں شاہ بلوط کے درختوں کی بے ...
14/02/2026

جب تک کے پی کے بنجر نہیں ہو گا محکمہ جنگلات باز نہیں آئے گا
دیر کوہستان فارسٹ ڈویژن شیرینگل میں شاہ بلوط کے درختوں کی بے دریغ کٹائی لمحۂ فکریہ ہے۔ یہ درخت تقریباً سو سال میں جوان ہوتا ہے اور کٹنے کے بعد عموماً دوبارہ نہیں اُگتا۔ جنگلات کی کمی کے باعث سیلاب اور زمینی کٹاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
لہٰذا خیبر پختونخوا حکومت اور محکمہ جنگلات فوری طور پر شاہ بلوط کی کٹائی پر مکمل پابندی عائد کریں اور جنگلات کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات کریں۔

Ilyasi top Abbottabad...Today 🪁🪁PC: Khurram Shahzad
08/02/2026

Ilyasi top Abbottabad...Today 🪁🪁

PC: Khurram Shahzad

Burj road Kotlisattian.... PC our tours
31/01/2026

Burj road
Kotlisattian.... PC our tours

Beautiful Islamabad in rainy days ❤
30/01/2026

Beautiful Islamabad in rainy days ❤

چنار کوٹ،ھزارہ موٹروے
25/01/2026

چنار کوٹ،ھزارہ موٹروے

پاکستان کے جناتی ڈیپ فریزرزانجینیئر ظفر وٹو  شمالی علاقوں میں سردیوں میں پڑنے والی برف وہ سفید تیل ہے جو پاکستان کی معیش...
25/01/2026

پاکستان کے جناتی ڈیپ فریزرز

انجینیئر ظفر وٹو

شمالی علاقوں میں سردیوں میں پڑنے والی برف وہ سفید تیل ہے جو پاکستان کی معیشت کے انجن کو سارا سال چالو رکھتا ہے۔ یہ برف پنجاب اور سندھ کی فصلوں کے لئے درکار آدھے سے زیادہ پانی فراہم کرتی ہے۔

پاکستان کے شمالی علاقوں میں 7,000 سے زیادہ گلیشیئرز ہیں۔ قطبین کو چھوڑ کر یہ علاقہ دُنیا کے چند بہت بڑے گلیشیئرز کا گھر ہے۔پاکستان کے پانیوں کا سارا دارومدار دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں پر ہے ۔ دریائے سندھ تبت کے گلیشئیرز میں سے نکلتا ہے جسے ایشیا کے پانیوں کی ٹینکی کہتے ہیں۔

پاکستان کے شمالی پہاڑی علاقے 22 ہزار اسکوائر کلومیٹر کے رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں جس کے ایک تہائی حصے پر گلیشیئرز پڑے ہوئے ہیں۔ یہ گلیشیئرز پاکستان کے ڈیپ فریزر ہیں جو اپنے اندر 2200 ملیئن ایکڑ فٹ سے زیادہ پانی فریز کئے ہوئے ہیں۔ یہ حجم پاکستان کی پانی کی کل سالانہ ضروریات سے 10 گُنا سے بھی زیادہ ہے۔

سردیوں میں شمالی پہاڑی علاقوں کے 70 فیصد علاقے (15 ہزار اسکوائر کلومیٹر ) پر برف پڑ جاتی ہے جوکہ پگھلتے ہوئے گرمیوں میں بھی ڈھائی ہزار اسکوائر کلومیٹر پر پڑی ہوتی ہے۔گلیشیئرز اور برف کے پگھلنے کی وجہ سے دریائے سندھ میں سارا سال پانی چلتا رہتا ہے۔

پچھلے سال کے برعکس اس سال شمالی علاقوں میں کافی زیادہ برف پڑ چکی ہے اور ابھی اگلے دو ماہ میں برف باری کے مزید سپیل آنے کی پیش گوئی ہے جس سے مُلک میں پانی کی صورتِ حال بہتر ہوگی۔

Abbottabad after Snowfall ❤️
24/01/2026

Abbottabad after Snowfall ❤️

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamil Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamil Ahmed:

Share