Mr Bilal Lohar official

Mr Bilal Lohar official we are providing a good photography and films.

05/05/2026

جاوید اقبال بڑھانوی کا قافلہ

03/05/2026

آج وادی سلون کی دھرتی ایک تاریخی منظر پیش کر رہی تھی۔ محمدہ گلی سے براستہ پلائی، ننڈا گلی اور ڈچھاں تک قائدِ محترم حاجی جاوید اقبال بڈھانوی صاحب (وزیر خوراک، ٹیوٹا، کے ڈی اے) کا والہانہ اور فقید المثال استقبال کیا گیا۔
عوام کے سمندر نے اپنی محبت اور اعتماد کا واضح اظہار کرتے ہوئے ثابت کیا کہ وادی سلون میں ایسا پرتپاک استقبال پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔ ہر طرف جوش و خروش تھا اور فضا “جیئے بھٹو، جیئے بے نظیر، جیئے بلاول، جیئے بڈھانوی، جیئے ملک افضال” کے نعروں سے گونجتی رہی۔

01/05/2026
Eid Mubarak ❤️
22/03/2026

Eid Mubarak ❤️

انا للہ وانا الیہ راجعونانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے ایوب نیازی ڈرائیور طارق عزیز اور ذلفقار عزیز کے والد محتر...
13/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے
ایوب نیازی ڈرائیور طارق عزیز اور ذلفقار عزیز کے والد محترم
عبدالعزیز کسیاں والےجو کہ رضا الہی سے وفات پا چکے ہیں
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

09/03/2026
02/03/2026

دبئی میں امریکہ کے اڈوں پر ایران نے مزائل داغے

فتح پور تھکیالہ کی فضاء سوگوار۔۔۔إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونسابق وزیر اعظم آزاد کشمیرسردار سکندر حیات ، س...
24/02/2026

فتح پور تھکیالہ کی فضاء سوگوار۔۔۔إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیرسردار سکندر حیات ، سابق وزیر سردار محمد نعیم خان ، سردار آفتاب احمد خان کے بھائی ، ایکسئن برقیات سردار مبشر سرفراز ، کمانڈر سردار مسعود سرفراز ، چئیرمین میونسپل کمیٹی سردار منصور سرفراز ، سردار معمر سرفراز کے والد محترم ، سابق وزیر سردار فاروق سکندر اور امیدوار اسمبلی سردار عمیر نعیم کے چچا محترم پرنسپل (ر ) سردار محمد سرفراز احمد خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گے۔۔۔
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
اللہ پاک گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین

Address

District Kotli Tehseel Fatehpur Thakyala
Islamabad
11100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Bilal Lohar official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category