04/02/2022
اے جانِ محبّت جان غزل آو تو تمہاری نظر کریں،🚩
آنکھوں میں سجائے بیٹھے ہیں ہم پیار بھری سوغاتوں کو🎧
یوں پیار کی قسمیں کھا کھا کر کیوں جوٹھی تسلی دیتے ہو ❣️
بس رہنے دو ہم جانِ گئے سرکار تمہاری باتوں کو💔❤️🩹💔