ham.xay

ham.xay سانپوں سے عشق تھا مجھ کو__!!!

پھر چند یار پالے میں نے___!!!!!

15/05/2026

دنیا چلا چلا کے تھکا ہارا آدمی،
اب گھر چلا رہا ہے تو چل کیوں نہیں رہا،
تو نے مجھ کو پھینک دیا اپنی آگ میں،
اب آگ ہی سے پوچھ میں جل کیوں نہیں رہا

27/04/2026

”نہیں ہے شکوہ کسی کی بے رُخی پر، …
شاید ہم ہی نہیں تھے دلوں میں بسنے کے قابل۔“ 🖤

07/04/2026

بھلا خدا کے علاوہ بھی ہوتا ہے کوئی کسی کا۔

12/03/2026

ہمارے ساتھ کوئی بیٹھ کر نہیں رویا
سبھی نے جان چھڑائی دعائیں دیتے ہوئے

06/03/2026

منھ سے ہم اپنے بُرا تو نہیں کہتے کہ فراق
ہے تیرا دوست ، مگر آدمی اچھا بھی نہیں

06/02/2026

اک نشانی بھی فراموش نہیں کی اس کی
ایک بھی زخم کو آرام نہیں آنے دیا
تُو نے اک دن ہمیں ناکام کہا اور ہم نے
خود کو اپنے بھی کسی کام نہیں آنے نہیں دیا

28/01/2026

تُم تو نظروں سے گرانے کے بھی لائق نہیں ہو
تم سمجھتے ہو کہ کسی جنگ میں ماریں گے تمہیں
#

16/01/2026

یار، سارے ہی بڑے دل کے ملے مجھ کو
جب بھی دیتے ہیں مجھے، زخم بڑا دیتے ہیں

ہم ہیں غربت میں گزارے ہوئے لوگ
جنہیں لوگ تخت پہ آتے ہی بھلا دیتے ہیں

13/01/2026

میرے چہرے کی اداسی کو سمجھ لے پہلے.
پھر تجھے قہقہے میں چیخ سنائی دے گی.

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ham.xay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category