Pothwar times

Pothwar times This page is intended to promote tourism & natural beauty of Pakistan🇵🇰⛰️🏞️
Copyrights reserved‼️

24/12/2023

05/12/2023

Aerial photography

01/10/2023

پوٹھوہار کی تحصیل گوجر خان کے نواحی علاقے بیول کا سہانا منظر۔۔۔

02/08/2023

Money is important, for sure. But you don’t have to go crazy over it. The Almighty has written it for you, there is no need for you to lie, cheat, deceive, resort to fraud, abuse the rights of others just to make some extra bucks. Greed doesn’t pay.

— M***i Ismail Menk

30/07/2023

تحصیل کلر سیداں کے نواحی علاقے پنڈ میرگالہ اور پنڈورہ کا خوبصورت منظر ۔

پیج کو لائک اور شیئر ضرور کریں تا کہ مزید ایسی ویڈیوز آپ کو بروقت مل سکیں۔

💚🇵🇰🏞️
24/07/2023

💚🇵🇰🏞️

bridge

16/07/2023

پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والے دھان گلی پل کا خوبصورت ایریل نظارہ ۔ اس سے متصل علاقوں میں کلر سیداں ٗ گوجر خان اور ڈڈیال میر پور نمایاں ہیں جہاں کے بیشتر لوگ بیرون ممالک میں اپنے علاقے کی پہچان کا باعث ہیں۔

08/07/2023

تحصیل گوجر خان کے شہر اسلام پورہ جبر کا ڈرون ویو۔
مذکورہ شہر اپنی خوبصورتی اور تاریخ کے حوالے سے اپنی مثال آپ ہے 🇵🇰📽️

06/07/2023

تحصیل کلر سیداں کے علاقے سر صوبہ شاہ کا خوبصورت ایریل نظارہ ۔
مذکورہ علاقہ دریائے جہلم کے ساتھ واقع ڈڈیال اور میر پور آزاد کشمیر کو اسلام آباد اور راولپنڈی سے ملاتا ہے۔

Address

Islamabad

Telephone

+923175977007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pothwar times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share