꧁Couple Goals Poetry꧂

꧁Couple Goals Poetry꧂ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ꧁Couple Goals Poetry꧂, Photography Videography, Azad Kashmir, Islamabad.

اپنی قربت میں رکھ مجھے! میں تیرے سوا سارے جہاں سے بیزار ہوں۔
05/08/2026

اپنی قربت میں رکھ مجھے!
میں تیرے سوا سارے جہاں سے بیزار ہوں۔

ہم خود میں گم رہنے والے لوگ ہیںہر کسی میں اپنا سکون تلاش نہیں کرتے
02/08/2026

ہم خود میں گم رہنے والے لوگ ہیں
ہر کسی میں اپنا سکون تلاش نہیں کرتے

آپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہیےعشق ہے تو عشق کا اظہار ہونا چاہیے ــ !!زندگی تو کب تک درد پر ہراے گی ہمیںٹوٹنا پھوٹنا ...
30/07/2026

آپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہیے
عشق ہے تو عشق کا اظہار ہونا چاہیے ــ !!

زندگی تو کب تک درد پر ہراے گی ہمیں
ٹوٹنا پھوٹنا ہی سہی گھبر ہونا چاہیے ــ !!

اپنی یادوں سے کہو اک دن کی چھٹی دے مجھے
عشق کے حصے میں بھی اتوار ہونا چاہیے ــ !!

جب آپکے پاس خوبصورت دل اور صاف نیت ہو تو آپ کچھ بھی کھو نہیں سکتے بلکہ لوگ آپکو کھو دیتے ہیں🥀
30/07/2026

جب آپکے پاس خوبصورت دل اور صاف نیت ہو تو آپ کچھ بھی کھو نہیں سکتے بلکہ لوگ آپکو کھو دیتے ہیں🥀

یہ اثاثے فقط دنیا کو دکھانے کیلئے ہیں۔۔۔ تیرے بعد میرے پاس رہا کچھ بھی نہیں۔۔۔
30/07/2026

یہ اثاثے فقط دنیا کو دکھانے کیلئے ہیں۔۔۔ تیرے بعد میرے پاس رہا کچھ بھی نہیں۔۔۔

اس کی باتیں سن کر جب احساس ہوا چھوڑنا ہی بہتر ہے میں ہنس پڑی  کیا کرتی مجھ سے مرا نہیں گیا
28/07/2026

اس کی باتیں سن کر جب احساس ہوا
چھوڑنا ہی بہتر ہے
میں ہنس پڑی کیا کرتی مجھ سے مرا نہیں گیا

° خوشی یہ ہےکہ تمہیں کوئی ایسا مل جائے جو تمہاری چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھے جب تم خود کو بھول جاؤ °
21/07/2026

° خوشی یہ ہے
کہ تمہیں کوئی ایسا مل جائے
جو تمہاری چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھے
جب تم خود کو بھول جاؤ °

"بس تم آ کر مجھے یوں گلے لگا لو... کہ آج دل ڈوبا جا رہا ہے۔
21/07/2026

"بس تم آ کر مجھے یوں گلے لگا لو... کہ آج دل ڈوبا جا رہا ہے۔

خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں.
21/07/2026

خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں.

Address

Azad Kashmir
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ꧁Couple Goals Poetry꧂ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share